Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    “ گروک“ لوگوں کے گھروں کے پتے، خاندانی معلومات بھی بتانے لگا، صارفین کا احتجاج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کیلے فورنیا:ایلون مسک کی ’اے آئی‘ کمپنی ’ایکس اے آئی‘ کا چیٹ بوٹ ’گروک‘ لوگوں کے گھر کے پتے بتانے لگا۔۔ شہریوں اور صارفین کا احتجاج۔۔

    رپورٹ کے مطابق یہ چیٹ بوٹ بے حد کم پوچھ تاچھ پر بھی عام لوگوں کے گھر کے پتے، رابطے کی تفصیلات اور خاندانی معلومات تک شیئر کر رہا ہے۔ ’فیوچرزم‘ کی تحقیقات میں معلوم ہوا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ میں انٹیگریٹڈ یہ اے آئی ماڈل کسی بھی پتہ کو تلاش کرنے اور بتانے میں خطرناک حد تک صلاحیت رکھتا ہے۔
    رپورٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے گروک صرف مشہور شخصیات ہی نہیں بلکہ عام شہریوں کے بھی ذاتی پتے کو ظاہر کر رہا ہے۔ یہاں تک کہ ایک معاملہ میں اس نے ’بارسٹول اسپورٹس‘ کے فاؤنڈر ڈیو پورٹنائے کا درست پتہ بھی فوراً دے دیا۔ اس سے بھی تشویشناک امر یہ ہے کہ گروک یہی سلوک غیر مشہور افراد کے ساتھ بھی کر رہا ہے۔
    تحقیقات کے دوران پایا گیا کہ صرف (نام) ایڈریس ٹائپ کرنے پر گروک نے حیران کن نتائج پیش کیے۔ 33 رینڈم (بے ترتیب) ناموں میں سے 10 کے موجودہ گھر کے پتے، 7 کے پرانے پتے اور 4 آفس کے پتے اس نے فوری طور پر فراہم کر دیے۔

    کئی بار تو اس نے غلط پہچان ملانے کے باوجود صارفین سے زیادہ درست تلاش کرنے کا مشورہ بھی دیا۔ کچھ چیٹ میں گروک نے صارفین کو 2 آپشن دیے جواب اے اور جواب بی دونوں میں نام، فون نمبر اور 2 گھر کے پتے تک موجود تھے۔ کئی معاملوں میں تو صرف پتہ پوچھنے پر بھی وہ پورا ذاتی ڈوزیئر تیار کر دیتا تھا۔ گروک کا یہ عمل بقیہ اے آئی ماڈلز جیسے چیٹ جی پی ٹی، گوگل جیمینی اور کلاؤڈ سے بالکل برعکس ہے، جو فوراً رازداری کے ضوابط کا حوالہ دے کر ایسی معلومات فراہم کرنے سے انکار کر دیتا ہے۔
    ایکس اے آئی کے مطابق گروک میں ’نقصان دہ درخواستوں‘ کو روکنے کے لیے فلٹر موجود ہے۔ لیکن رپورٹ بتاتی ہے کہ ان فلٹرز میں ڈاکسنگ، اسٹالکنگ یا ذاتی معلومات کو شیئر کرنے سے روکنے کی کوئی بات واضح طور پر موجود نہیں ہے۔

     

    Related Posts

    کرکٹ گراؤنڈ میں  تلخ کلامی کے بعد فائرنگ اور تشدد 4 افراد شدید زخمی

    چیف سیکرٹری، آئی جی KPK بیان حلفی دیں لانگ مارچ میں سرکاری مشینری استعمال نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

    برکس اجلاس سے قبل روسی صدر کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    مقبول خبریں

    کرکٹ گراؤنڈ میں  تلخ کلامی کے بعد فائرنگ اور تشدد 4 افراد شدید زخمی

    چیف سیکرٹری، آئی جی KPK بیان حلفی دیں لانگ مارچ میں سرکاری مشینری استعمال نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

    برکس اجلاس سے قبل روسی صدر کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    9/11 حملوں کو 25 سال مکمل

    قومی کھلاڑی محمد رضوان اور امام الحق کرکٹ کھیلنے کے لئے نااہل

    بلاگ

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.