Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

      مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گرین پاسپورٹ کی بہتری کے لئے روزانہ 50-70 مسافروں کو آف لوڈ کررہے ہیں ، محسن نقوی وزیر داخلہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ گرین پاسپورٹ کی بہتری کے لیے روزانہ تقریباً 50 سے 70 مسافروں کو آف لوڈ کر رہے ہیں۔
    انہوں نے کہا کہ ایک ایک مقدمے کے بارے میں ہمیں پتا ہے کہ وہ کیوں آف لوڈ ہو رہے ہیں۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ میں نہیں کہتا کہ ایف آئی اے میں سب کچھ ٹھیک ہے، غفلت بھی ہوتی ہوگی۔ ان کے مطابق ہمیں سسٹم کو بھی ٹھیک کرنا ہے اور جہاں خرابیاں ہیں وہ درست بھی کرنی ہیں۔

    انھوں نے کہا کہ جو تفصیلات سامنے آ رہی ہیں اس سے یہی پتا چلتا ہے کہ جو لوگ باہر جانے کے اہل نہیں ہیں انھیں نہیں جانے دیا جاتا تاکہ ملک کی بدنامی نہ ہو۔
    وزیر داخلہ نے کہا کہ دستاویزات درست ہونی چاہیں اور جو جس ملازمت پر جا رہا ہے اس کا اہل ہونا چاہیے۔ ان کے مطابق انھوں نے خود ایسے واقعات دیکھے جہاں باہر جانے کے لیے جو اہل نہیں تھے انھیں آف لوڈ کیا گیا۔
    محسن نقوی نے کہا کہ میں نے ایف آئی اے کو کہا ہے کہ سارا ڈیٹا میڈیا سے بھی شیئر کریں تاکہ لوگوں کو بھی پتا چلے کے ایجنٹ مافیا کس طریقے سے مہم چلا رہا ہے۔انھوں نے کہا کہ ہم ان ایجنٹس تک پہنچیں گے جو غریبوں کو کا استحصال کر رہے ہیں۔

     

    Related Posts

    دیر بالا: شگی روندیش میں بیوی کے قتل کا ملزم آلۂ قتل سمیت گرفتار

    گندیگار پولیس کی بروقت کارروائی، کم عمر لڑکے سے بداخلاقی، ملزمان گرفتار

    ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

    مقبول خبریں

    دیر بالا: شگی روندیش میں بیوی کے قتل کا ملزم آلۂ قتل سمیت گرفتار

    ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

    افراط زر، سونے چاندی کی عالمی قیمتوں میں کمی

    تھانوں کی کرپشن اب چھپ نہیں سکے گی؟ پولیس کلچر بدلنے کے لیے اہم ترین اور بڑا قدم اٹھا لیا گیا

    چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

    بلاگ

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

     عجیب و غریب ڈیمانڈیں  بروقت نکاح میں رکاوٹیں

    آل پاکستان لودھرا برادری کا سرمایہء افتخار ملک محمد عرفان گہرائی لودھرا

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.