Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آئی فون 18 پرو کیسا، کس رنگ کا ہوگا؟

      انسانوں کی چھٹی، مشینوں کا راج: میٹا میں 16 ہزار ملازمین فارغ، کیا اے آئی (AI) آپ کا روزگار بھی چھین لے گی؟

      سیمسنگ کا نیا پینترا: گلیکسی A27 اب جدید ‘پنچ ہول’ ڈسپلے اور پریمیم لک کے ساتھ، مڈ رینج مارکیٹ میں تہلکہ مچانے کو تیار!

      10 کروڑ سال پرانا معمہ حل: آسٹریلیا کے مشہور ڈائنا سار کا ‘نیا چہرہ’ سامنے آگیا، 1300 ہڈیوں نے تاریخ بدل دی!

      مشرق وسطیٰ جنگ سے ارب پتی بھی متاثر، بلوم برگ نے ارب پتیوں کی عالمی فہرست جاری کردی، پہلے نمبر پر کون؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    “ایکٹویٹی نوٹس “،وٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کا دل جیت لے گا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کیلے فورنیا :انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن وٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے، جس کے ذریعے اب وہ اپنی موجودہ سرگرمی مختصر نوٹس کی صورت میں دوسروں تک پہنچا سکیں گے، یہ نوٹس 24 گھنٹے تک چیٹ لسٹ کے اوپر نظر آئے گا اور اس کی پرائیویسی بھی صارف خود طے کرسکے گا۔
    ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرایا ہے، جس کا نام ”ایکٹیویٹی نوٹس“ ہے، اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنی موجودہ سرگرمی یا حالت کے بارے میں مختصر اپ ڈیٹ شیئر کرسکتے ہیں۔
    ایکٹیویٹی نوٹس دراصل ایک چھوٹا سا نوٹ ہوتا ہے جو پروفائل پر لکھا جاتا ہے، صارف اس میں ایسے جملے لکھ سکتا ہے جیسے آفس میں ہوں، مصروف ہوں، سفر پر ہوں یا موڈ بہت اچھا ہے۔
    یہ نوٹ صارف کی تصویر کے قریب اور چیٹ لسٹ کے اوپر ایک چھوٹے بلبلے کی شکل میں نظر آئے گا، بالکل اسی طرح جیسے انسٹاگرام کے نوٹس دکھائی دیتے ہیں۔
    واٹس ایپ میں یکساں یوزرنیم کا فیچر جلد متعارف کرایا جائے گا۔
    واٹس ایپ پر یہ نوٹس 24 گھنٹے تک دکھائی دے گا، جس کے بعد یہ خودبخود غائب ہوجائے گا، اگر صارف چاہے تو اس نوٹ کی سیٹنگ تبدیل کرنے کی سہولت بھی موجود ہے۔
    واٹس ایپ نے اس فیچر میں پرائیویسی کا بھی خاص خیال رکھا ہے، صارف یہ طے کرسکتا ہے کہ اس کا ایکٹیویٹی نوٹ سب کے لیے نظر آئے، صرف منتخب لوگوں کو دکھائی دے یا کچھ لوگوں سے چھپا دیا جائے۔
    اگر کوئی شخص صارف کا نوٹ دیکھے اور اس پر بات کرنا چاہے تو وہ اسی نوٹ پر ٹیپ کرکے براہ راست میسج بھیج سکتا ہے، جس سے بات چیت شروع کرنا بہت آسان ہوجاتا ہے۔

     

    Related Posts

    ISLAMABAD TALKS 2.0، جیرڈ کشنر، وٹکاف کل اسلام آباد پہنچیں گے،ڈونلڈٹرمپ، اسحاق ڈار عراقچی رابطہ

    دعا کے ہاتھ میں پازیٹو ٹیسٹ کٹ؟ کیا دیپیکا پڈوکون دوسری بار ماں بننے والی ہیں؟ اتوار کا سب سے بڑا سرپرائز!

    قیامت خیز 72 گھنٹے: 22 اپریل کو امن کا سورج طلوع ہوگا یا بارود کی بارش؟ دنیا سانس روکے ٹرمپ کے اعلان کی منتظر!

    مقبول خبریں

    ISLAMABAD TALKS 2.0، جیرڈ کشنر، وٹکاف کل اسلام آباد پہنچیں گے،ڈونلڈٹرمپ، اسحاق ڈار عراقچی رابطہ

    دعا کے ہاتھ میں پازیٹو ٹیسٹ کٹ؟ کیا دیپیکا پڈوکون دوسری بار ماں بننے والی ہیں؟ اتوار کا سب سے بڑا سرپرائز!

    قیامت خیز 72 گھنٹے: 22 اپریل کو امن کا سورج طلوع ہوگا یا بارود کی بارش؟ دنیا سانس روکے ٹرمپ کے اعلان کی منتظر!

    بچوں میں کھانا کھاتے وقت موبائل فون کے استعمال سے موٹاپے اور فیٹی لیور کا خطرہ

    TRUMP IN SITUATION ROOMامریکی صدرکی فیلڈ مارشل سے ٹیلیفونک گفتگو؛ امریکی میڈیا

    بلاگ

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ”پارٹی ابھی ختم نہیں ہوئی“ میاں حبیب کا کالم

    ”پاکستان کا امن مشن“ میاں حبیب کا کالم

    ناقص خوراک اور سست طرزِ زندگی: ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے خطرات

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.