Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

      مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتیں بڑھا دی گئیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل ،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6روپے فی لٹر اضافہ کردیا گیا۔پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
    قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری۔قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے کردیا گیادستاویزکےمطابق پیٹرول پرلیوی میں اضافہ کردیاگیا،ڈیزل سےپیٹرولیم لیوی کم کردی گئی،ڈیزل پرپیٹرولیم لیوی ایک روپے 60 پیسےفی لیٹرکم کی گئی،ڈیزل پرلیوی کی شرح 77 روپے1پیسےسے75 روپے 41 پیسے مقررکی گئی،پیٹرول پرپیٹرولیم لیوی میں ایک روپے 60 پیسےاضافہ کیاگیا،شرح 78 روپے2 پیسےسےبڑھا کر 79 روپے62 پیسےمقررکی گئی۔
    یٹرول اورڈیزل پرکاربن لیوی کی شرح برقرار رکھی گئی،ڈیزل پر فریٹ مارجن 1روپے 82 پیسےفی لیٹرکم کردیاگیا،ڈیزل پر ایکسٹرا مارجن 24 پیسےفی لیٹرکم کیا گیا،پیٹرول پر ایکسٹرا مارجن تین پیسےبڑھایاگیا۔
    اس کےعلاوہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 82 پیسے فی لیٹر اضافہ کیاگیا،لائٹ ڈیزل کی قیمت 163روپے98 پیسےسےبڑھا کر 170روپے8 پیسےمقررکی گئی،جبکہ مٹی کےتیل کی قیمت میں 8 روپے 34 پیسے اضافہ کیاگیا،قیمت 185روپے5 پیسےسےبڑھا کر 194روپے 34 پیسےمقرر کی گئی۔

     

    Related Posts

    سکھر موٹر ورکس ایسوسی ایشن کے الیکشن کمیٹی نے دفتر امور کی ذمہ داری سنبھال لیں ، الیکشن کو صاف و شفاف بنانے کے عزم کا اظہار

    پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    مقبول خبریں

     خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

    دنیا کا کم عمر ترین بادشاہ سپردخاک، کیا یوگنڈا کی تاج وتخت اب نیوز اینکر کو ملے گا؟

    سیاست سے ہالی ووڈ تک کا سفر: کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کون سا کاروبار کرنیکا فیصلہ کیا؟

    پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    بلاگ

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

     عجیب و غریب ڈیمانڈیں  بروقت نکاح میں رکاوٹیں

    آل پاکستان لودھرا برادری کا سرمایہء افتخار ملک محمد عرفان گہرائی لودھرا

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.