Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

      سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس خودکش حملے کا سہولت کار پنڈی سے اور ہینڈلر خیبرپختونخوا سے گرفتار،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد:اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس خودکش حملے کا سہولت کار پنڈی سے اور ہینڈلر خیبرپختونخوا سے گرفتار کرلیا گیا۔
    رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے انٹیلی جنس کے مربوط آپریشن کے بعد اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس خودکش حملے کا سہولت کار راولپنڈی سے  جبکہ اس کا ہینڈلر خیبر پختونخوا سے گرفتارکرلیا ہے۔
    سول انٹیلیجنس ایجنسی کی کارروائی کے بعد دونوں ملزمان کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا۔
    ذرائع کے مطابق سہولت کار گزشتہ ایک ماہ سے راولپنڈی میں مقیم تھا جبکہ ہینڈلر خیبرپختونخوا سے گرفتار ہوا۔ حملے سے قبل دونوں ملزمان نے متعدد بار ریکی کر کے منصوبہ بندی مکمل کی تھی۔ سہولت کار کو ڈھوک پراچہ کے علاقے سے گرفتار کیا گیا، جہاں وہ راولپنڈی کینٹ کے اہم مقامات کی ریکی کرتا رہا۔
    وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے بتایا کہ خودکش بمبار افغانستان سے تعلق رکھتا تھا اور ابتدائی تحقیقات سے یہ بھی معلوم ہوا کہ وہ پاکستانی زبان یا کرنسی سے واقف نہیں تھا۔ بمبار اسلام آباد میں مختلف موٹر سائیکلوں پر سفر کرتا رہا اور کرایہ دینے میں دشواری کا سامنا کر رہا تھا۔
    یاد رہے کہ اسلام آباد کچہری پر ہونے والے حملے میں کم از کم 12 افراد جاں بحق اور 36 زخمی ہوئے تھے۔

    Related Posts

    اختیارات کا ناجائز استعمال، ایس ایچ او گرفتار

    تیسری شادی کرنے پر شوہر دوسری بیوی کے ہاتھوں ق ت ل، خود بھی اپنی جان لے لی

    مری: گھریلو تنازع پر ماں نے دودھ پیتے بچے کو کورنگ نالے میں پھینک دیا

    مقبول خبریں

    اختیارات کا ناجائز استعمال، ایس ایچ او گرفتار

    تیسری شادی کرنے پر شوہر دوسری بیوی کے ہاتھوں ق ت ل، خود بھی اپنی جان لے لی

    مری: گھریلو تنازع پر ماں نے دودھ پیتے بچے کو کورنگ نالے میں پھینک دیا

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات،سرگودھا کے لیے بڑے ترقیاتی پیکیج کا اعلان

    مشرقِ وسطیٰ میں امریکی بحریہ کو رسد کا سنگین بحران: نیویارک ٹائمز کی تہلکہ خیز رپورٹ

    بلاگ

    پوڈکاسٹ خاموشی سے ہمارے سننے کا انداز بدل رہا ہے

    ایک کھرب ڈالر کی نایاب معدنیات کی پیشکش ٹھکرا دی، اس کی جگہ طالبان سے امریکا نے کیا مانگا؟ عبداللہ گل کا بڑا انکشاف

    اور :- یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے !!!

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.