Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

      125 سی سی سے بڑی بائیک پر پابندی ، والد کا حلف نامہ لازمی: 16 سالہ کم عمر نوجوانوں کے لائسنس کا اجرا

      آئی ایم ایف سے قرض کی بھیک اور وزراء ،بیوروکریٹس کے لیے اربوں کی شاہ خرچیاں،پنجاب حکومت کا پرتعیش گاڑیوں کی خریداری کیلئے1 ارب 14 کروڑ مختص

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جیل میں ہنگامہ ،31 قیدی ہلاک، ایک پولیس افسر بھی مارا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کیوٹو: جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور کی جیل میں ہنگامے کے باعث کم سے کم 31 قیدی ہلاک جبکہ درجنوں کی تعداد میں زخمی ہو گئے۔
    غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق واقعہ اتوار کو علی الصبح تین بجے کے قریب صوبہ ایل اورو کے شہر مچالا کی جیل میں پیش آیا۔

    جیل حکام کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں بتایا گیا ہے کہ ہنگامے کے دوران ہونے والی فائرنگ سے چار افراد ہلاک ہوئے جبکہ 27 قیدی دم گھٹنے کی وجہ سے جان سے گئے۔حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے اور اس کے لیے فرانزک ٹیم بھی جیل پہنچ چکی ہے۔
    اس واقعے کو بھی ڈرگ گینگز کے درمیان اسی لڑائی کے واقعے طور پر دیکھا جا رہا ہے جو پہلے بھی ہوتے رہے ہیں۔
    ایکواڈور کی جیلیں غیرقانونی مگر منافع بخش منشیات کی سمگلنگ میں ملوث گروہوں کے لیے کے ایسے آپریشنل سینٹرز کے طور پر سامنے آتی رہی ہیں جہاں ان کا حریفوں سے سامنا ہوتا ہے اور لڑائیاں بھی، اب تک ہونے والے مختلف ایسے واقعات میں 500 سے زائد قیدی ہلاک ہو چکے ہیں۔
    مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کو اندر ہونے والی فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں جبکہ دیگر قیدی چیختے اور باہر نکالنے کے لیے آوازیں لگاتے رہے۔
    جیل حکام کے مطابق واقعے میں 33 قیدی اور ایک پولیس افسر زخمی بھی ہوئے ہیں۔
    خیال کیا جاتا ہے کہ اس پرتشدد واقعے کا تعلق کچھ قیدیوں کو ایک اور ہائی سکیورٹی جیل میں منتقل کیے جانے سے متعلق ہے جس کو حال ہی میں حکومت کی جانب سے نوبووا صوبے میں تعمیر کیا گیا ہے اور رواں ماہ اس کا افتتاح ہونا ہے۔
    ستمبر کے اواخر میں بھی مچالا جیل کے اندر ایک مسلح لڑائی ہوئی تھی جس کے نتیجے میں 13 قیدیوں کے علاوہ عملے کا ایک اہلکار بھی ہلاک ہوا تھا۔

    Related Posts

    ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ: امریکا جلد اس کا جواب دے گا، صدر ٹرمپ

    آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ بھی شہید

    امریکا کا اپنے شہریوں کو 12 سے زائد خلیجی ممالک فوری چھوڑنے کا حکم

    مقبول خبریں

    ملتان سلطانز کے فینز کے لیے بڑی خوشخبری: نئے مالک اور نئے جوش کے ساتھ ٹیم کی واپسی!

    ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ: امریکا جلد اس کا جواب دے گا، صدر ٹرمپ

    امریکا کا اپنے شہریوں کو 12 سے زائد خلیجی ممالک فوری چھوڑنے کا حکم

    ایک ساتھ دو چھٹیاں، سرکاری نوٹیفکیشن جاری

    ”جنگی بساط پر ‘آبنائے ہرمز’ کی بندش دنیا کو شہ مات،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں راکٹ کی طرح اوپر جائیں گی، فیکٹریاں اور کارخانے مفلوج، معشیتیں وینٹی لیٹر پر

    بلاگ

    ”خامنہ ای کی شہادت اور رجیم چینج کی امریکی خواہش“ میاں حبیب کاکالم

    پاک افغان جنگ۔۔۔ذرا فکر نہیں،،، ملک سلمان کا کالم

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    ملکیت کا دفاع یا طاقت کا استعمال؟ پنجاب میں نیا قانونی موڑ

    ”افغانستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی کارروائی“ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.