Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    یوٹیوب پر صارفین کی دلچسپی کے لئے نیا فیچر متعارف کرادیا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کیلے فورنیا :یوٹیوب میں صارفین کے لیے ایک نئی دلچسپ تبدیلی ۔۔۔جیسی ویڈیو دیکھ رہے ہیں ویسی ہی اینیمیشن چلے گی۔

    ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم میں نئے لائیک بٹن کو متعارف کرایا گیا ہے۔ فی الحال یہ نیا لائیک بٹن مخصوص ویڈیوز تک محدود ہے جس پر کلک کرنے پر مختصر انیمیشن کو دیکھنے کا موقع ملے گا۔

    اس فیچر کا اعلان اکتوبر 2025 کے وسط میں یوٹیوب یوزر انٹرفیس میں مختلف تبدیلیوں کے ساتھ کیا گیا تھا۔ اب اس نئے لائیک بٹن کو متعارف کرانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔

    اس وقت 20 مختلف انیمیشنز دستیاب ہیں جن کا انحصار اس پر ہوتا ہے کہ آپ کس طرح کی ویڈیو دیکھ رہے ہیں۔ اگر آپ گاڑیوں یا آٹو ریسنگ سے متعلق ویڈیو دیکھ رہے ہیں تو لائیک بٹن مختصر وقت کے لیے اسپننگ، دھواں چھوڑنے والے ٹائر کا انیمیشن دکھائے گا۔

    اگر آپ کوئی تعلیمی ویڈیو دیکھ رہے ہیں تو لائیک بٹن روشن بلب میں تبدیل ہو جائے گا۔ کتے اور بلیوں کی ویڈیوز کے لیے بھی لائیک بٹن انیمیشنز دستیاب ہوں گے مگر بچوں کی ویڈیوز کے لیے ابھی ایسا لائیک بٹن تیار نہیں کیا گیا۔

    Related Posts

    کینسر کی مریضہ خاتون اور اسکے بچوں سے گھر کی چھت چھین لی گئی

    کون ہیں رضاء اللہ؟ جس نے اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میں ہی ورلڈ ریکارڈ کی برابری کر لی

    امریکہ نے سیلاب متاثرین کی شناخت میں نیپال کی مدد کے لیے مزید 10 لاکھ ڈالر کی منظوری دے دی

    مقبول خبریں

    کینسر کی مریضہ خاتون اور اسکے بچوں سے گھر کی چھت چھین لی گئی

    کون ہیں رضاء اللہ؟ جس نے اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میں ہی ورلڈ ریکارڈ کی برابری کر لی

    امریکہ نے سیلاب متاثرین کی شناخت میں نیپال کی مدد کے لیے مزید 10 لاکھ ڈالر کی منظوری دے دی

    ٹرمپ 2.0 ، پہلے سال میں کرپٹو، کاروبار سے ٹرمپ کے اہل خانہ نے 2.25 ارب ڈالر کمائے

    الاسکا کے منجمد سمندر میں الٹی کشتی سے چمٹا 15 سالہ لڑکا کیسے بچا؟

    بلاگ

    آل پاکستان لودھرا برادری کا سرمایہء افتخار ملک محمد عرفان گہرائی لودھرا

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.