Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈرون ٹیکنالوجی میں ‘بھالے’ جیسا وار: ترکیہ کا نیا اے آئی ‘مزراق’ ڈرون متعارف؛ جی پی ایس جیمنگ بھی اسے روکنے میں ناکام!

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعلیٰ مریم نواز کے کام اور وژن پر پوری قوم کو فخر ہے، عظمٰی بخاری وزیراطلاعات پنجاب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(سیاسی رپورٹر)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنی کارکردگی عوام کے سامنے سوشل میڈیا کے ذریعے رکھ رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ جو لوگ اپنی کوئی کارکردگی نہیں دکھا سکتے، وہی دوسروں کی محنت پر تنقید کرتے ہیں۔

    عظمٰی بخاری نے کہا کہ پنجاب میں سرکاری اسکولوں کی بحالی، سڑکوں کی تعمیر، ہسپتالوں کا قیام، ماحولیات کی بہتری، ستھرا پنجاب پروگرام، اور جدید ٹرانسپورٹ سہولیات عوام کے لیے عملی طور پر فراہم کی جا رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب کے عوام کو سوشل سروسز سمیت ہر شعبے میں بہتری کے ثمرات مل رہے ہیں۔وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ چیلنج ہے اگر کسی کے پاس کوئی کارکردگی ہے تو سامنے لا کر دکھائے۔ان کا کہنا تھا کہ کوئی کام کیے ہوں تو دکھتے ہیں، اور بہت سوں کو دُکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کے کام اور وژن پر پوری قوم کو فخر ہے۔

     

    Related Posts

    پی ایس ایل فائنل، پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز مین کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی

    14نکات بھیج دئیے ،فوجی آپریشن یاخراب معاہدہ، انتخاب امریکا کو کرنا ہے، ایران

    وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،عدم سہولیات پر اظہاربرہمی

    مقبول خبریں

    امن مذاکرات، امریکا کا جواب پاکستان کے ذریعے مل گیا،غور جاری، ایران

    پی ایس ایل فائنل، پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز مین کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی

    14نکات بھیج دئیے ،فوجی آپریشن یاخراب معاہدہ، انتخاب امریکا کو کرنا ہے، ایران

    آدھی رات کی ‘سوشل میڈیا یلغار’: 42 منٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی 11 پوسٹیں

    جمائما گولڈ اسمتھ کی نئی زندگی: ذاتی فیصلے، عوامی بحث اور بدلتی ترجیحات

    بلاگ

    جمائما گولڈ اسمتھ کی نئی زندگی: ذاتی فیصلے، عوامی بحث اور بدلتی ترجیحات

     ایران کی کرپٹو سلطنت: طاقت، پابندیاں اور خفیہ مالیاتی نظام

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.