Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

      ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بحیرہ روم پہنچنے کی کوشش میں تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 14 ہلاک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ترکیہ کے صوبے موغلا کے گورنر آفس کا کہنا ہےکہ سیاحتی مقام بودروم کے قریب بحیرہ ایجیئن میں ایک ربڑ کی کشتی الٹنے کے باعث کم از کم 14 تارکینِ وطن ہلاک ہو گئے ہیں۔

    غیر ملکی خبر رساں ایجنسی  کے مطابق گورنر آفس کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’14 غیرقانونی تارکینِ وطن کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔
    بیان کے مطابق کوسٹ گارڈ کو جمعے کی صبح ہنگامی اطلاع موصول ہوئی تھی۔
    حکام کے مطابق دو افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے، جن میں سے ایک نے بتایا کہ کشتی میں 18 افراد سوار تھے جب اس میں پانی بھرنا شروع ہوا اور صرف 10 منٹ بعد وہ ڈوب گئی۔ ایک بچ جانے والا شخص تیر کر چیلبی جزیرے تک پہنچنے میں کامیاب ہوا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/10/boat-drown.mp4

    گورنر آفس نے مزید بتایا کہ زندہ بچنے والوں میں ایک افغان شہری شامل ہے، تاہم دیگر کے بارے میں کوئی تفصیل نہیں دی گئی۔واقعے کے بعد چار کوسٹ گارڈ کشتیاں، ایک ہیلی کاپٹر اور ماہر غوطہ خوروں کی ٹیم دو لاپتہ افراد کی تلاش میں مصروف ہیں۔
    ترکی کے ساحل اور یونان کے قریبی جزائر، خصوصاً ساموس، روڈس اور لیسبوس، کے درمیان مختصر مگر خطرناک سمندری راستہ اکثر تارکینِ وطن کے لیے مہلک ثابت ہوتا ہے۔
    بودروم یونانی جزیرے کوس کے قریب واقع ہے۔
    بین الاقوامی تنظیم برائے ہجرت (آئی او ایم) کے مسنگ مائیگرنٹس پراجیکٹ کے مطابق اس برس اب تک تقریباً 1400 تارکینِ وطن بحیرہ روم کے راستے یورپ پہنچنے کی کوشش میں ہلاک ہو چکے ہیں۔

    Related Posts

    عمان کے ساحل پر ہندوستانی پرچم والے تجارتی جہاز پر بڑا حملہ، بھارت کا اظہار تشویش

    پیسوں کی جھنکار میں انصاف کی تلاش: سوناکشی سنہا کی کورٹ روم تھرلر ’سسٹم‘ کا ٹریلر ریلیز

    ہمیں شراکت دار ہونا چاہئیے ،حریف نہیں ، بیجنگ میں ٹرمپ ژی ملاقات

    مقبول خبریں

    انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی لائیو ڈیش بورڈ کی بدولت ستھرا پنجاب میں بدعنوانی بے نقاب ہوئی:عظمیٰ بخاری

    ٹھٹھہ کے علاقے جھرک میٹنگ ریلوے اسٹیشن کے قریب کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 مزدور جاں بحق جبکہ 5 زخمی

    اب منشیات فروش پنکی کو تمغہ ملنے کا انتظار ہے ، فیصل واوڈا

    ’فتح 4‘ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ،قوم کو مبارکباد، انجنئیرز ،سائنسدانوں کو خراج تحسین

    بلاگ

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.