Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    22 روز سے امریکا میں شٹ ڈاؤن، قرضوں کا حجم 380 کھرب ڈالر سے تجاوز کرگیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن:امریکی وفاقی حکومت کا شٹ ڈاؤن 22ویں روز میں داخل ہو گیا ہے جبکہ امریکی قومی قرضوں کا حجم 380 کھرب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔
    سی جی ٹی این کے مطابق امریکی کانگریس گیارہویں بار وفاقی حکومت کے لئے عارضی بل منظور کرنے کی کوشش میں ناکام رہی اور فی الحال دونوں جماعتوں کے پاس مذاکرات کے نئے دور کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
    رپورٹ کے مطابق واشنگٹن ڈی سی کے ایک امدادی مرکز میں وفاقی ملازمین جن کی اجرت واجب الادا ہے، مفت کھانا حاصل کرنے کے لئے درجنوں میٹر لمبی قطار میں کھڑے رہے۔ امریکی فلائٹ ٹریکنگ ویب سائٹ کے اعداد و شمار کے مطابق مقامی وقت کے مطابق 18 سے 20 اکتوبر تک امریکا میں تقریباً 20,000 ملکی اور بین الاقوامی پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔
    یو ایس نیشنل نیوکلیئر سکیورٹی ایڈمنسٹریشن 20 اکتوبر کو اعلان کر چکی ہے کہ اس کے تقریباً 1,400 ملازمین نے اسی دن سے بغیرمعاوضہ رخصت کا آغاز کرد یا ہے اور اب صرف 400 ملازمین نوکری پر حاضر ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 21 اکتوبر تک امریکی وفاقی حکومت کا کل قرض پہلی بار 380 کھرب ڈالر سے تجاوز کر چکاہے ۔ یہ قرض اگست کے وسط میں 370 کھرب ڈالر تھا جس میں صرف دو ماہ میں مزید ایک ٹریلین (دس کھرب) ڈالر کاا ضافہ ہو گیا ہے ۔

     

    Related Posts

    "طوفان سے پہلے کی خاموشی”!ایران کے خلاف فیصلہ کن معرکہ صدر ٹرمپ کاٹرتھ سوشل پر پیغام

    ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد روسی صدر کا دورہ چین ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

    نائیجریا میں داعش کا نائب امریکی فوج نے مشترکہ آپریشن میں مارڈالا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    مقبول خبریں

    بجٹ 2026-27، 500 ارب کے نئے ٹیکسوں کا نفاذ، نان فائلرز کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

    بھارتی آرمی چیف کا بیان اشتعال انگیز،بھارت کو پاکستان کے ساتھ پرامن بقائے باہمی کا اصول سیکھنا ہوگا، آئی ایس پی آر

    عیدالاضحیٰ کے پیش نظر خیبر پختونخوا ،بلوچستان میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم، کاروباری سرگرمیاں بحال

    ” محبت کا زمزم بہہ رہا ہے“ممتاز صحافی اردو ڈائجسٹ کے بانی ایڈیٹر الطاف حسن قریشی انتقال کرگئے

    صومالی ڈاکوؤں کا تجارتی جہاز پر قبضہ، 10 پاکستانیوں سمیت 17 ملاح یرغمال: 1 کروڑ ڈالر تاوان کا مطالبہ، فوجی کارروائی سے گریز

    بلاگ

    ہم وطن سے محبت۔۔۔۔۔کیوں نہ کریں۔

    ”اے ڈی سی آر کی سپیڈ منی، کتے مارنے کی کمائی اور بے بس عدلیہ “۔جھاڑو سے پیسے اکٹھا کرتا ستھرا پنجاب! ملک محمد سلمان کا کالم

    ”کتوں کا عالم ارواح میں اللہ سے شکوہ“ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.