Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈرون ٹیکنالوجی میں ‘بھالے’ جیسا وار: ترکیہ کا نیا اے آئی ‘مزراق’ ڈرون متعارف؛ جی پی ایس جیمنگ بھی اسے روکنے میں ناکام!

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بیرونی جارحیت اور دہشتگردوں کے خلاف مؤثر کارروائیوں پر بلوچ عوام کا پاک فوج کو خراجِ تحسین

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کوئٹہ:بلوچ عوام نے بیرونی جارحیت اور دہشتگردوں کے خلاف حالیہ موثر کارروائیوں پر پاک فوج کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی بروقت اور مؤثر کارروائیوں نے عوام کا اعتماد مزید مضبوط کیا ہے۔

    شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ افغان حکومت فوری طور پر ان افراد اور گروپوں کے خلاف کارروائی کرے جو سرحد پار کر کے پاکستان میں دہشتگردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔ ایک شہری نے کہا، "افغانستان میں موجود خوارج کے تمام ٹھکانے اور اڈے فوری طور پر ختم کیے جائیں” جبکہ دوسرے نے کہا کہ "افغان حکومت کو چاہیے کہ پاکستان میں دراندازی کرنے والے خوارج پر فوری قابو پائے۔”

    عوام نے یاد دہانی کرائی کہ پاکستان نے بارہا افغان حکومت سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دے، ایک شہری نے کہا، ” افغان حکومت نے کوئی قدم نہ اٹھایا تو پاکستان نے مجبور ہو کر دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں کیں۔”

    شہریوں نے یہ بھی کہا کہ دہشتگرد عناصر خطے میں امن و امان کو کشیدہ کر رہے ہیں اور ان کے ٹھکانوں کو ختم کر دینا امن کے فروغ کے لیے ضروری ہے۔ خوارج کے ٹھکانے جو پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہے تھے ختم کر دیے گئے ہیں۔

    بلوچ عوام کا کہنا ہے کہ پاکستان نے افغان بھائیوں کی ہر ممکن مدد کی ہے اور افغانستان کو سوچنا چاہیے کہ وہ بھارت کے ہاتھوں کھلونا نہ بنے۔ پاکستانی فوج نے عوام کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے دہشت گردوں کو ٹھکانے لگائے۔

    Related Posts

    پی ایس ایل فائنل، پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز مین کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی

    14نکات بھیج دئیے ،فوجی آپریشن یاخراب معاہدہ، انتخاب امریکا کو کرنا ہے، ایران

    وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،عدم سہولیات پر اظہاربرہمی

    مقبول خبریں

    امن مذاکرات، امریکا کا جواب پاکستان کے ذریعے مل گیا،غور جاری، ایران

    پی ایس ایل فائنل، پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز مین کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی

    14نکات بھیج دئیے ،فوجی آپریشن یاخراب معاہدہ، انتخاب امریکا کو کرنا ہے، ایران

    آدھی رات کی ‘سوشل میڈیا یلغار’: 42 منٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی 11 پوسٹیں

    جمائما گولڈ اسمتھ کی نئی زندگی: ذاتی فیصلے، عوامی بحث اور بدلتی ترجیحات

    بلاگ

    جمائما گولڈ اسمتھ کی نئی زندگی: ذاتی فیصلے، عوامی بحث اور بدلتی ترجیحات

     ایران کی کرپٹو سلطنت: طاقت، پابندیاں اور خفیہ مالیاتی نظام

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.