Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہئیے،اب بھارت روس سے تیل نہیں خریدے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی کو بتادیا ہے پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے۔ تجارت کے ذریعے معاملات حل کررہا ہوں۔

    اوول آفس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے دیوالی کے موقع پر ٹیلی فون پر تجارت کے علاوہ کئی دیگر امور پر بھی بات ہوئی۔

    ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کےدرمیان اب جنگ نہیں ہورہی یہ اچھی بات ہے۔ میں تجارت کے ذریعے جنگ رکوانےمیں کامیاب رہا۔

    امریکی صدر نے کہا کہ محصولات کے بغیر امریکی معیشت گرے گی، ٹرمپ نے بتایا کہ بھارت روس سے مزید تیل نہیں خریدے گا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/10/trump-indo-pak.mp4

    چین اور یورپی ممالک نے برسوں سے امریکا پر سخت  محصولات عائد کئے، کسٹم ڈیوٹی ہماری قومی سلامتی کے تحفظ کا ایک اہم ذریعہ ہے۔

     دوسری طرف بتایا جارہا ہے کہ بھارت اور امریکا طویل عرصے سے زیرِ التواء تجارتی معاہدے کے قریب پہنچ گئے۔

    غیرملکی ایجنسی کے مطابق بھارت پر امریکی ٹیرف 50 فیصد سے کم ہوکر 15 سے 16 فیصد تک جانے کا امکان ہے۔

    یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی اوول آفس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے دیوالی کے موقع پر ٹیلی فون پر تجارت کے علاوہ کئی دیگر امور پر بھی بات ہوئی۔ کہا بھارت روس سے مزید تیل نہیں خریدے گا۔

    خیال رہے کہ نئی دہلی اور واشنگٹن کے تعلقات حالیہ دنوں میں شدید تناؤ کا شکار ہیں، کیونکہ ٹرمپ نے بھارتی مصنوعات پر محصولات کو دوگنا کر کے 50 فیصد تک کر دیا ہے، جن میں روسی خام تیل کی خریداری کے باعث لگائی گئی اضافی 25 فیصد ڈیوٹی بھی شامل ہے۔

    Related Posts

    مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

    دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان اہم اور کلیدی شراکت دار، ایڈمرل بریڈ کوپر

    متحدہ عرب امارات کے نیوکلئیر پاور پلانٹ پر ڈرون حملہ، تابکاری نہیں پھیلی، IAEA

    مقبول خبریں

    مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

    چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا ذی الحج کا چاند نظر آنےکا اعلان، عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی

    ذی الحج کا چاند نظر آگیا ، پاکستان میں  عیداالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی، بے نقاب ٹی وی کے ناظرین سمیت سب اہل وطن کو مبارک

    دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان اہم اور کلیدی شراکت دار، ایڈمرل بریڈ کوپر

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    بلاگ

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    ہم وطن سے محبت۔۔۔۔۔کیوں نہ کریں۔

    ”اے ڈی سی آر کی سپیڈ منی، کتے مارنے کی کمائی اور بے بس عدلیہ “۔جھاڑو سے پیسے اکٹھا کرتا ستھرا پنجاب! ملک محمد سلمان کا کالم

    ”کتوں کا عالم ارواح میں اللہ سے شکوہ“ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکالمے کا فقدان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.