Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    حماس والے جھگڑالو،غزہ میں فوج بھیجے بغیر انکو غیر مسلح کردینگے،ٹائم لائن میرے دماغ میں ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس کے غیر مسلح ہونے کی کوئی ٹائم لائن نہیں، میری اپنی ٹائم لائن میرے دماغ میں ہے، 50 ہزار حماس کارکن مارے جاچکے ہیں، یہ بڑے جھگڑالو لوگ ہیں، ہم غزہ میں فوج بھیجے بغیر حماس غیر مسلح کریں گے۔

    امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا کہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس کے ہتھیار ڈالنے کے لیے کوئی مخصوص یا ”سخت ٹائم لائن“ طے نہیں کی گئی۔ تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ اگر حماس نے اپنے ہتھیار نہیں چھوڑے تو امریکا، اس کے اتحادی یا اسرائیل خود کارروائی کر سکتے ہیں۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/10/trump.mp4

    انٹرویو میں صدر ٹرمپ سے پوچھا گیا کہ کیا ان کے پاس حماس کے غیر مسلح ہونے کے لیے کوئی مقررہ مدت ہے؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ ”میرے پاس کوئی سخت وقت مقرر نہیں، ہم دیکھیں گے کہ معاملات کیسے آگے بڑھتے ہیں۔“

    جب امریکی صدر سے صحافی نے مزید پوچھا کہ کیا وہ سمجھتے ہیں کہ حماس واقعی اپنے ہتھیار ڈال دے گی، جس پر صدر ٹرمپ نے کہا کہ حماس گروپ نے ایسا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے لیکن اگر اس نے وعدہ پورا نہ کیا تو ”طاقت کے استعمال“ سے گریز نہیں کیا جائے گا۔

    صدر ٹرمپ نے کہا کہ ”انہوں نے کہا ہے کہ وہ ایسا کریں گے لیکن اگر ضرورت پڑی تو ہم خود انہیں غیر مسلح کر دیں گے۔ چاہے وہ میں ہوں، امریکا ہو، یا کوئی نمائندہ جیسے اسرائیل، ہماری حمایت کے ساتھ البتہ ہم زمینی فوج نہیں بھیجیں گے۔“

    Related Posts

    امن معاہدے کی ابھی سپریم نیشنل کونسل اور مجتبیٰ خامنہ ای سے منظوری باقی

    امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدہ: 60 روزہ جنگ بندی اور اہم نکات سامنے آ گئے

    گھریلو صارفین کے لیے ’’600 یونٹ بجلی فری‘‘ وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اعلان

    مقبول خبریں

    کون سی بات مان لیں تو عمران خان سے ملاقات 10 منٹ کی کہانی ہے! محسن نقوی کی اہم ملاقات اسد طور کی رپورٹ

    امن معاہدے کی ابھی سپریم نیشنل کونسل اور مجتبیٰ خامنہ ای سے منظوری باقی

    بیوی کی مرضی کے بغیر خلع غیر قانونی، سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

    امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدہ: 60 روزہ جنگ بندی اور اہم نکات سامنے آ گئے

    گھریلو صارفین کے لیے ’’600 یونٹ بجلی فری‘‘ وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اعلان

    بلاگ

    حقائق کی موت، میمز کا راج: کیا پاکستانی اب صرف "وائرل” قوم بن چکےہیں ؟

    ایبولا کی تیز یلغار، عالمی ادار ہ صحت کا ہنگامی انتباہ 

    پاکستان کا آئی ایم ایف یا آئی ایم ایف کا پاکستان؟

    پنکی اور مخبری کے نام پر منشیات کی بندر بانٹ کا پولیس پر الزام,,سہیل چٹھہ نے مافیا کی کمر توڑ دی

    صوبہ بلوچستان،بڑھتی دہشت گردی  اور عوام میں بے چینی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.