Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

      ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    معاہدہ ابراہیمی ، سعودی عرب شامل ہوگا تو سب ملک شامل ہوجائیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہیں جلد ہی  معاہدہ ابراہیمی میں توسیع کی توقع ہے اور وہ امید کرتے ہیں کہ سعودی عرب بھی اس معاہدے میں شامل ہوگا، جس کی وجہ سے اسرائیل اور کچھ عرب ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات معمول پر آئے ہیں۔

     رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے فاکس بزنس نیٹ ورک پر جمعہ کو نشر ہونے والے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں امید کرتا ہوں کہ سعودی عرب اس میں شامل ہو، اور میں چاہتا ہوں کہ دوسرے ممالک بھی شامل ہوں، میرا خیال ہے کہ جب سعودی عرب شامل ہوگا تو سب شامل ہو جائیں گے۔

    ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے بدھ تک ان ممالک کے ساتھ بہت اچھی بات چیت کی ہے جنہوں نے معاہدوں میں شامل ہونے کی رضامندی ظاہر کی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ وہ سب بہت جلد شامل ہو جائیں گے، امریکی صدر کا یہ انٹرویو جمعرات کو ریکارڈ کیا گیا تھا۔

    یاد رہے کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین نے 2020 میں ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں پہلی مدتِ صدارت کے دوران اس معاہدے پر دستخط کیے تھے اور چوتھائی صدی بعد اسرائیل کو تسلیم کرنے والے پہلے عرب ممالک بن گئے تھے۔ اس کے بعد مراکش اور سوڈان بھی شامل ہوئے۔

    ٹرمپ، جنہوں نے پیر کے روز غزہ کی پٹی کے مستقبل پر بات چیت کرنے کے لیے مصر میں مسلم اور یورپی رہنماؤں کا اجلاس بلایا تھا، نے اپنے منصوبے کو غزہ پر حملے کے خاتمے اور وسیع تر علاقائی امن کے قیام کا محرک قرار دیا۔

    انہوں نے اس موقع پر کہا کہ مزید ممالک ابراہیمی معاہدے کی مہم میں شامل ہوں گے اور یہاں تک کہ مشرقِ وسطیٰ کے دیرینہ دشمنوں ایران اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے کے امکان کی تجویز بھی دی، اور اسرائیلی پارلیمان سے کہا کہ ان کا خیال ہے ایران امن چاہتا ہے۔

    Related Posts

    عمان کے ساحل پر ہندوستانی پرچم والے تجارتی جہاز پر بڑا حملہ، بھارت کا اظہار تشویش

    پیسوں کی جھنکار میں انصاف کی تلاش: سوناکشی سنہا کی کورٹ روم تھرلر ’سسٹم‘ کا ٹریلر ریلیز

    ہمیں شراکت دار ہونا چاہئیے ،حریف نہیں ، بیجنگ میں ٹرمپ ژی ملاقات

    مقبول خبریں

    انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی لائیو ڈیش بورڈ کی بدولت ستھرا پنجاب میں بدعنوانی بے نقاب ہوئی:عظمیٰ بخاری

    ٹھٹھہ کے علاقے جھرک میٹنگ ریلوے اسٹیشن کے قریب کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 مزدور جاں بحق جبکہ 5 زخمی

    اب منشیات فروش پنکی کو تمغہ ملنے کا انتظار ہے ، فیصل واوڈا

    ’فتح 4‘ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ،قوم کو مبارکباد، انجنئیرز ،سائنسدانوں کو خراج تحسین

    بلاگ

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.