Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    افغانستان میں القاعدہ اور فتنہ الخوارج کی موجودگی کے ناقابلِ تردید شواہد منظرِ عام پر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نیویارک :اقوامِ متحدہ کی رپورٹ میں افغانستان میں القاعدہ اور فتنہ الخوارج کی موجودگی کے ناقابلِ تردید شواہد منظرِ عام پر آگئے۔

    اقوامِ متحدہ کی 46 رپورٹ میں افغانستان میں القاعدہ اورفتنہ الخوارج کی سرگرمیوں کےبارے میں تشویشناک تفصیلات شامل ہیں،رپورٹ سیکیورٹی کونسل کو 24 جولائی 2025 کو پیش کی گئی،رپورٹ کےصفحہ سولہ پر واضح طور پرکہاگیا ہےکہ افغانستان کے غیر رسمی حکام نےدہشت گرد گروہوں کو آزادانہ حرکت کی گنجائش دی ہوئی ہے۔

    رپورٹ کےمطابق القاعدہ کی موجودگی زیادہ تر عرب نژاد جنگجوؤں سےمتعلق ہے،یہ جنگجو وہی ہیں جو ماضی میں طالبان کےساتھ ملکرلڑتےرہے ہیں،القاعدہ اور اس کے اتحادی افغانستان کے غزنی، ہلمند، قندھار، کنڑ، ارزگان اور زابل صوبوں میں پھیلے ہوئے ہیں۔

    رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہےکہ افغانستان میں القاعدہ سےمنسلک متعدد تربیتی مراکز موجود ہیں۔ تین نئےتربیتی مراکز کی شناخت ہوئی ہے جہاں القاعدہ اورفتنہ الخوارج دہشت گردوں کو تربیت دی جاتی ہے۔

    پیراگراف 19 میں کہا گیا ہے کہ فتنہ الخوارج کے پاس تقریباً 6 ہزار جنگجو موجود ہیں،خطے کے پائیدار امن کے لیے دہشت گردوں کی سہولت کاری کے نیٹ ورکس کا قلع قمع ناگزیر ہے۔

    Related Posts

    دیر بالا میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز، ناکہ بندیوں اور چیکنگ کا سلسلہ جاری 

    میٹرک  میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں  تقریبِ تقسیمِ انعامات

    ڈپٹی کمشنر  کی زیر صدارت  اینٹی سموگ کے حوالے سے اجلاس

    مقبول خبریں

    دیر بالا میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز، ناکہ بندیوں اور چیکنگ کا سلسلہ جاری 

    میٹرک  میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں  تقریبِ تقسیمِ انعامات

    ڈپٹی کمشنر  کی زیر صدارت  اینٹی سموگ کے حوالے سے اجلاس

      مزدور کی بیٹے اور داماد کے خلاف دہائی، تشدد اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے الزامات

     خلیجی ممالک میں کشیدگی،  پاکستان بھر میں فضائی آپریشن شدید متاثر

    بلاگ

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.