Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

      چیٹ جی پی ٹی برانڈڈ باسکٹ بال ایک دن کے اندر فروخت

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

      سام سنگ کے نئے ماڈلز کی تفصیلات لیک،نئے فولڈ ایبل فونز اور واچ کے اہم راز فاش، کیا کچھ نیا ہے؟

      گاڑی کا انجن بار بار خراب ہو رہا ہے؟ تو اس کے پیچھے ‘پیٹرولیم مافیا’ کا خطرناک کھیل ہے!چشم کشا رپورٹ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنیوالے “فتح فور “کا کامیاب تحریہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے فتح 4 میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا ہے۔

    آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق اس میزائل کی رینج 750 کلومیٹر ہے اور اسے مقامی طور پر تیار کیا گیا ہے۔یہ میزائل جدید ایویونکس اور جدید ترین نیوی گیشنل ایڈز سے لیس ہے۔ یہ انتہائی درستگی کے ساتھ اہداف کو نشانہ بناتا ہے اور دشمن کے میزائل ڈیفنس سسٹم سے بچنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

    فتح-4 کی شمولیت سے آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی صلاحیت میں مزید اضافہ ہوگا اور پاکستان آرمی کے روایتی میزائل نظام کی رینج، تباہ کن طاقت اور بقا کی صلاحیت بہتر ہوگی۔

    آج کے لانچ کو چیف آف جنرل سٹاف، پاکستان کی مسلح افواج کے سینیئر افسران، سائنسدانوں اور انجینیئرز نے دیکھا۔صدر، وزیراعظم پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے بھی فتح 4 کے تربیتی فائر کے کامیاب انعقاد پر حصہ لینے والے فوجیوں، سائنسدانوں اور انجینیئرز کو مبارکباد دی ہے۔

    فتح سیریز کی بنیاد 2021 میں رکھی گئی جب فتح-1 کا پہلا تجربہ ہوا، جس کی رینج تقریباً 140 کلومیٹر تھی۔ بعدازاں فتح-2 سامنے آیا، جسے 250 سے 400 کلومیٹر رینج کے ساتھ اپ گریڈڈ ورژن کے طور پر پیش کیا گیا اور 2021 تا 2023 کے دوران اس کے متعدد تجربات ہوئے۔مئی 2025 میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان لڑائی کے دوران فتح میزائل سسٹمز کا عملی استعمال بھی کیا گیا، اس پیش رفت نے فتح پروگرام کی سٹریٹجک اہمیت کو اجاگر کیا۔

    Related Posts

    معشوقہ سے ملنے آنیوالابداخلاقی کا شکار، ویڈیوبھی بن گئی، خاتون کا شوہر  گرفتار، ویڈیو بنانے والافرار

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی نوٹیفکیشن جاری

    بارش کا قہر:لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 11 افراد ہلاک، 7 لاپتہ، بچاؤ مہم جاری

    مقبول خبریں

    معشوقہ سے ملنے آنیوالابداخلاقی کا شکار، ویڈیوبھی بن گئی، خاتون کا شوہر  گرفتار، ویڈیو بنانے والافرار

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی نوٹیفکیشن جاری

     صرف میٹھی چیزوں میں ہی نہیں، ان پیک شدہ غذاؤں میں بھی چھپی ہوتی ہے چینی، پیک شدہ مشروبات میں بھی ہو سکتی ہے اضافی شکر

     ’’اس تحریک نے پورے ملک کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی‘‘ سونم وانگچک کی اہلیہ کا حکومت پر’’مکمل ناکامی‘‘ کا الزام

    کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاجی مارچ میں 50 سے زائد پولیس اور نیم فوجی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی خبر، مظاہرین پر درج کیا جارہا ہے مقدمہ

    بلاگ

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.