Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہور سنٹرل پولیس آفس میں تقریب،آئی جی ڈاکٹر عثمان انور نے 54 افسران کو انسپکٹر کے رینک لگائے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور : (ظہیر نقوی ) لاہورسنٹرل پولیس آفس میں انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے افسران کو پروموشن رینک لگانے کی تقریب منگل کو منعقد ہوئی ،آئی جی ڈاکٹر عثمان انور نے پروموٹ ہونے والے 54 افسران کو انسپکٹر کے رینک لگائے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق فیصل آباد ریجن کے29، ساہیوال 19 اور شیخوپورہ ریجن کے 6 پولیس افسران کو پروموشن رینک لگائے گئے،پروموٹ ہونے والے افسران کے والدین، بچوں اور اہلخانہ کی بڑی تعدادنے تقریب میں شرکت کی۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/09/tweeload_g4w4t2lu.mp4

    آئی جی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب پولیس کی بھرپور سرپرستی پر وزیر اعلیٰ مریم نواز اور حکومت پنجاب کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں، وزیر اعلیٰ نے پولیس کو ہیومن ریسورس، لاجسٹکس، انفراسٹرکچر اور ٹرانسپورٹ کی فراہمی کےلئے بھرپور معاونت فراہم کی۔انہوں نے کہا کہ ایس ایچ اوز کرائم برخلاف پراپرٹی کے معاملات میں فوری طور پر ایف آئی آرز درج کریں، سابقہ دشمنی پر قتل کے واقعات کے تدارک کے لئے موثر انسدادی اقدامات عمل میں لائیں، پروموشن سے افسران کو عزت دی، بہترین رویے سے شہریوں اور سائلین کو یہی عزت دیں۔

    ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ پروموشنز، ویلفیئر اور موٹیویشن کے بدلے پاکستانیوں کی بے لوث خدمت یقینی بنائیں۔ایڈیشنل آئی جی پنجاب سلطان احمد چوہدری، ڈی آئی جیز اسٹیبلشمنٹ ون اینڈ ٹو، اے آئی جیز، ایس پیز، ایس ڈی پی اوز بھی تقریب میں موجود تھے۔

     

    Related Posts

    جلال پور پیر والا: موٹرسائیکل کو بچا تے ہوئے گاڑی  نہر میں جا گيری

    خرم حمید کی زیرِ صدارت اسسٹنٹ کمشنر آفس نورپور تھل میں ریونیو فیلڈ سٹاف کا اہم اجلاس

    ساس کا اپنی بہو اور اس کے یتیم بچوں پر  ساتھیوں مدد سے  تشدد

    مقبول خبریں

    ساس کا اپنی بہو اور اس کے یتیم بچوں پر  ساتھیوں مدد سے  تشدد

    ٹریفک حادثہ، راہگیر جاں بحق

    نئی آٹو پالیسی، مسودہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر

    آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، باپ جاں بحق، بیٹا شدید زخمی

    سونے کے بھاؤ میں کمی

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.