Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سڑک حیران کن طور پر زمین میں دھنس گئی ،50 میٹر چوڑے گڑھے میں بجلی کھمبا گاڑیاں غرق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بنکاک :تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک کی مرکزی سڑک کا ایک حصہ زمین میں دھنس گیا جس کے باعث سڑک ٹریفک کے لیے بند کردی گئی۔

    سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے بینکاک کی ایک سڑک دھنسنا شروع ہوتی ہے اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے سڑک کا ایک مکمل حصہ زمین میں دھنس گیا۔

    ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زمین دھنسنے کے دوران سڑک پر موجود بجلی کے پول اکھڑ گئے اور زیر زمین موجود سیوریج اور پانی کے بڑے پائپ بھی ٹوٹ گئے جن سے پانی نکلنے لگا۔

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ بینکاک کے ایک مقامی پولیس اسٹیشن اور واجیرا اسپتال کے باہر پیش آیا جس کے نتیجے میں سڑک پر تقریباً 50 میٹر (160) فٹ چوڑا گھڑا پڑ گیا۔

    اس حوالے سے بینکاک کی مقامی انتظامیہ کا بتانا ہے کہ سڑک دھنسنے کی ممکنہ وجہ حالیہ بارش اور پائپ سے پانی کا رساؤ ہے تاہم اس حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

    Related Posts

    ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس تلسی گبارڈ مستعفیٰ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وجہ بتادی

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا تہران میں پرجوش استقبال

    تیل کی عالمی قیمتوں میں پھر تیزی، جنگ فوری بھی ختم ہوجائے تو معمول پر آنے میں 10 ماہ لگیں گے، یواے ای

    مقبول خبریں

    پاکستان کا آئی ایم ایف یا آئی ایم ایف کا پاکستان؟

    ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس تلسی گبارڈ مستعفیٰ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وجہ بتادی

    پنکی اور مخبری کے نام پر منشیات کی بندر بانٹ کا پولیس پر الزام,,سہیل چٹھہ نے مافیا کی کمر توڑ دی

    صحافیوں کی بلاجواز چھانٹیاں بند، پیکا سیاہ قانون، پارلیمنٹ نظر ثانی کرے ، اعلامیہ نیشنل جرنلسٹس کنونشن

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا تہران میں پرجوش استقبال

    بلاگ

    پاکستان کا آئی ایم ایف یا آئی ایم ایف کا پاکستان؟

    پنکی اور مخبری کے نام پر منشیات کی بندر بانٹ کا پولیس پر الزام,,سہیل چٹھہ نے مافیا کی کمر توڑ دی

    صوبہ بلوچستان،بڑھتی دہشت گردی  اور عوام میں بے چینی

    شعبہ تعلیم کی پرائیویٹائزیشن، لیکن کیوں

    لیسکو کا بڑا آپریشن، کرپشن پر خاموشی نے سوال اٹھا دیے! ڈبل سورس کنکشن ختم، مگر لگوانے والے افسران محفوظ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.