Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

      چیٹ جی پی ٹی برانڈڈ باسکٹ بال ایک دن کے اندر فروخت

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    انشا جی اٹھو اب کوچ کرو۔۔ پٹیالہ گھرانے کے لیجنڈ استاد امانت علی خان کی برسی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: نامور کلاسیکل و غزل سنگر اور پٹیالہ گھرانے کے لیجنڈ استاد امانت علی خان کی برسی منائی گئی۔

    شام چوراسی ہوشیار پور پنجاب کے پٹیالہ گھرانہ سے تعلق رکھنے والے  لیجنڈ  استاد ا مانت علی خان نے 1922میں بھارت کے صوبہ پنجاب کے علاقے شام چوراسی ہوشیار پور میں اختر حسین خان کے ہاں جنم لیاجن کے والد علی بخش جرنیل پٹیالہ گھرانے کے سربراہ تھے۔
    استاد امانت علی خان تقسیم برصغیر کے بعد پاکستان آئے اور لاہور میں ریڈیو پاکستان سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا۔اپنی شاندار خدمات پر پرائیڈ آف پرفارمنس کا اعزاز کرنے والے استاد امانت علی خان جنہوں نے گائیکی کی تربیت اپنے والد سے حاصل کر کے ملی نغموں، غزلوں اور کلاسیکل گیتو ں میں شہرت کی بلندیوں اور مقبولیت کی اعلیٰ منزلوں کو چھوا۔انہوں نے سینکڑوں کی تعداد میں انتہائی خوبصورت، دلفریب اور روح کو لبھانے والے نغمے و غزلیں گائیں جن میں اے وطن پیارے وطن، انشاجی اٹھو، اے میرے پیارکی خوشبو، یہ آرزو تھی، موسم بدلا، یہ نہ تھی ہماری قسمت،کب آؤ گے، ہونٹوں پہ کبھی ان کے وغیرہ اب بھی زبان زد عام ہیں۔ استاد امانت علی خان کے دو بھائی استاد فتح علی خان اور استاد نزاکت علی خان بھی فن گائیگی میں اپنا نمایاں مقام رکھتے ہیں ۔

    ان کے بڑے صاحبزادے امجد امانت علی خان جواں سالی میں ہی وفات پا گئے تھے جبکہ ان کے دوسرے صاحبزادے اسد امانت علی خان نے بھی غزل اور کلاسیکل موسیقی میں بڑا نام کمایا مگر وہ بھی 8اپریل2007کو اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ استاد امانت علی خان کی اپنے بھائی استاد فتح علی خان کے ساتھ بنائی گئی جوڑی نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کئے۔ استاد امانت علی خان 17ستمبر 1974کو 52برس کی عمر میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

    Related Posts

    راولپنڈی میں غیر ملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور کے ’’ دنگل‘‘ کی ویڈیو وائرل

    کیا سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ڈاکٹر نبیہہ علی خان کی شادی کا باب ہمیشہ کے لیے بند ہو گیا؟

    ’بوڑھے ہو ہی گئے ‘:کئیوں کو ’’کمینی سی خوشی‘‘، بھائی کی بڑھتی عمر دیکھ کر مداحوں کے ہوش اڑ گئے؛

    مقبول خبریں

    طلبہ پر کارروائی کے خلاف کانگریس کا پی ایم ہاؤس پر دھرنا، راہل-پرینکا سمیت اپوزیشن کے کئی سرکردہ رہنما حراست کے بعد مختلف مقامات پر منتقل

    شہداء و غازیان پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے 14اگست کو  بہت بڑا اجتماع منعقد کیا جائیگا، پروفیسر اسحاق

    پسند کی شادی کا افسوسناک انجام، نوجوان اہلِ خانہ کے سامنے ق ت ل

    آزادکشمیر اتنا ہی عزیز ہے جتنا پنجاب، اس کا 10 گنا بجٹ بڑھائیں گے ،نوازشریف

    گھرکی چھت گرنے سے دوبچے جاں بحق،ماں شدیدزخمی

    بلاگ

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.