Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب حکومت خودپسندی ، شوبازی سے باہر نکلے ، سیلاب کی تباہی ناقابل تصور ہے، پیپلز پارٹی پنجاب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     لاہور: (خصوصی رپورٹر)سیلاب کی تباہ کاریوں اور اسکے اثرات پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رھنماوں چودھری منظور احمد ، فیصل میر  اور سید حسن مرتضی  نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب کے باعث آنے والی تباہی سوچ سے زیادہ ہے پنجاب حکومت خود پسندی سے باہر نکلے ۔

    فیصل ٹاؤن میں واقع پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے دفتر سے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے  پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سیلاب نے تحصیلوں کی تحصیلیں تباہ کر دی ہیں، جو لوگ سو سو ایکڑ کے مالک تھے آج سڑک پر آ گئے ہیں۔ ان میں سے کون ہے جو لائن میں لگ کر آپ سے کھانا لے گا۔ یہ دینے والے لوگ ہیں مانگ نہیں سکتے۔

    پیپلزپارٹی پنجاب کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ آپ اب تک کوئی میکنزم نہیں بنا سکے کہ کیسے ان لوگوں کی بحالی ہو گی۔ خود پسندی اور شو بازی کے خول سے نکلیں اور حقائق کا سامنا کریں تباہی آپ کی سوچ سے کہیں زیادہ ہے ۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/09/ppp.mp4

    Related Posts

    ڈیزل سے لدا پاکستانی ٹینکر آبنائے ہرمز سے گذر کر کراچی روانہ

    امریکا سے مذاکرات ، باضابطہ ثالث پاکستان ہی ہے، ایران

    مری :پیر تک لاک ڈاؤن واپس نہ ہوا تو۔۔۔۔۔غیرمعینہ مدت تک ہڑتال، انجمن تاجران کا اعلان

    مقبول خبریں

    سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

    اداکارہ کرشمہ کپور کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

    ایران امریکا کشیدگی، تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ جاری

    ڈیزل سے لدا پاکستانی ٹینکر آبنائے ہرمز سے گذر کر کراچی روانہ

    امریکا سے مذاکرات ، باضابطہ ثالث پاکستان ہی ہے، ایران

    بلاگ

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    خطرات کا گٹھ جوڑ — پاکستان ایک پوشیدہ جنگ میں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.