Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

      فوڈ ڈیلیوری کا نیا بادشاہ کون؟ اوبر اور ڈیلیوری ہیرو کا 99 ممالک میں راج!

      کیا پنجاب میں بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی ختم ہونے والی ہے؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد نے ہلچل مچا دی!

      ایران کیخلاف جنگ میں پہلی بار خلائی فورس کا استعمال، ’’سلیمانی کلاس‘‘ کے چارو ں بحری جہاز تباہ کردئیے، ایڈمرل کوپر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نئی تاریخ رقم، فلسطین ماڈل ندین ایوب پہلی دفعہ مس یونیورس کے مقابلے میں حصہ لیں گی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کینیڈا : نئی تاریخ رقم ، پہلی دفعہ کو ئی فلسطینی ماڈل مس یونیورس مقابلے کا حصہ بننے جارہی ہے، 27 سالہ نیڈین ایوب فلسطینی ماڈل ہیں اور ان کی پرورش امریکہ اور کینیڈا میں ہوئی ہے۔

    انہوں نے کینیڈا کی یونیورسٹی آف ویسٹرن اونٹاریو سے ادب (Literature) اور نفسیات (Psychology) کی ڈگری حاصل کی۔ اس کے علاوہ وہ ایک فٹنس کوچ اور نیوٹریشن کنسلٹنٹ بھی ہیں۔
    نیڈین آیوب نےسن 2022 میں انہوں نے مس فلسطین کا تاج اپنے سر سجایا تھا ۔ سال 2022 میں انہوں نے مس ارتھ کے لئے فلسطین کی نمائندگی کی تھی جہاں انہوں نے اوپر کے پانچ میں پہنچ کر مس واٹر کا خطاب حاصل کیا تھا۔

    اب انہوں نے اس سال مس یونیورس 2025 میں پہلی مرتبہ فلسطین کی نمائندگی کر رہی ہیں۔ یہ مقابلہ نومبر میں تھائی لینڈ کے شہر تھائی کے پاک کریٹ میں منعقد ہونے والا ہے۔نیڈین آیوب کی رائے ہے کہ یہ مقابلہ حسن صرف جمالیاتی نہیں بلکہ ایک پلیٹ فارم ہے جہاں سے فلسطین کی خواتین، بچوں، اور عام لوگوں کی آواز بلند  کی جانی ضروری ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ  یہ ان کا فرض ہےکہ وہ ان حالات میں خاموش نہ رہیں جن کا سامنا ان کے لوگوں کو ہے۔
    نیڈین نے اولائو گرین اکیڈمی کی بنیاد رکھی ہے، جو خواتین کو پائیداری اور جدید ٹیکنالوجی جیسے مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال کی تربیت دیتی ہے، تاکہ وہ خود کفیل ہوں اور ماحولیاتی اور معاشرتی سطح پر اپنا حصہ ڈال سکیں۔ وہ فلسطینی خواتین کو بااختیار بنانے، ان کی کہانیوں کو اجاگر کرنے اور تعلیم و دیگر مواقع فراہم کرنے پر بھی کام کرتی ہیں۔

     

    Related Posts

    دلجیت دوسانجھ نے فلم ’’ستلج‘‘میں کام کرنے کا کتنا معاوضہ لیا۔۔؟

    آچاریہ پرمہنس کا انتہائی سنگین اور اشتعال انگیز بیان، اداکار عامر خان کو مارنے والے کو 5 کروڑ روپے دینے کا اعلان، پولیس اور خفیہ محکمہ خاموش

    بھوک ہڑتال ہوگی ختم یا احتجاج رہے گا جاری؟ کیا راکھی ساونت کی پیشکش پر آمادہ ہوں گے سونم وانگچک؟

    مقبول خبریں

    دو کاروں کے درمیان تصادم  ،خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ،9 زخمی

    افغان مہاجرین کو طبی اور ختلف فلاحی سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری

    خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانا حکومت بلوچستان کی ترجیحات میں شامل ہے، سرفراز بگٹی

    فیفا ورلڈ کپ 2026 ایوارڈ یافتہ بننے کے لیے کون سے کھلاڑی فیورٹ ہیں؟

    ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.