Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صدر آصف علی زرداری کا چین میں شاندار استقبال

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری 9 روزہ دورہ پر  چین  پہنچ گئے جہاں ان کا چینی حکام نے پرتپاک استقبال کیا۔

    چینگڈو شوانگلیو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر چین کے نائب وزیر خارجہ مسٹر سن ویڈونگ نے ان کا خیرمقدم کیا اور معصوم چینی بچوں نے انہیں گلدستے پیش کئے ۔ سیچوان صوبے کے نائب گورنر، مسٹر ہوانگ روئیکسو؛ چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی اور پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ  بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ موجودہ حالات کے  تناظر میں  صدر کا یہ دورہ انتہائی اہم قراردیا جارہا ہے ۔

    ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدرمملکت کے ترجمان نے جمعہ کو کہاکہ صدرِ مملکت چینی حکومت کی دعوت پر چین کا دورہ کررہے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ صدر مملکت 12 سے 21 ستمبر تک چین کے مختلف علاقوں کا دورہ کریں گے، ان کی چنگڈو، شنگھائی اورسنکیانگ میں صوبائی قیادت سے ملاقاتیں ہوں گی۔

    انہوں نے کہا کہ دورے سے پاکستان اور چین کی سٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری مزیدمستحکم ہوگی، صدر مملکت کا دورہ خطے میں امن، ترقی اور استحکام کے عزم کا عکاس ہے۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان، چین تعلقات اور اقتصادی و تجارتی تعاون پر بات چیت ہوگی، دورے میں سی پیک اور مستقبل کے رابطہ کاری منصوبے زیر غور آئیں گے۔

    Related Posts

    کرپشن کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، ڈپٹی کمشنرکی متعدد افسران اور ملازمین کے خلاف سخت کارروائی

    سامارو: عدالتی حکم پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج، عبوری ضمانتیں منظور

    جنگ کے باوجود تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی!

    مقبول خبریں

    کرپشن کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، ڈپٹی کمشنرکی متعدد افسران اور ملازمین کے خلاف سخت کارروائی

    سامارو: عدالتی حکم پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج، عبوری ضمانتیں منظور

    عوامی غصہ: 60 فیصد ووٹرز نے جنگ کے فیصلے کو غلط قرار دے دیا، ٹرمپ خارجہ پالیسی کی ریٹنگ ڈاؤن

    امریکی دباؤ مسترد، جنوبی کوریا کا آبنائے ہرمز فوج بھیجنے سے انکار

    امریکہ میں 67 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا: غربت کم ترین سطح پر، مگر عوام اب بھی پریشان کیوں؟

    بلاگ

    خلیج اور فارس کی جنگ—امکانات، اثرات اور پاکستان کی حکمتِ عملی

    پاکستان اور سعودیہ کو ایک جیسی صورت حال کا سامنا

    جرم کے سامنے دیوار بننے والے افسر کے ساتھ کھڑے ہو جائیے

    ایندھن کی بچت کے ساتھ تعلیم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جائے؟

    بزمِ سعد شاہوالا جنوبی: ادب کی شمع روشن رکھنے والی ایک توانا آواز

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.