ملتان :سی سی ڈی نےمعروف ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد لوہا پاڑ کو مجرا کرانے اور مجرے کی ویڈیو وائرل کرنے پر سافٹ وئیر اپ ڈیٹ کردیا
حکیم شہزاد لوہا پاڑ کا کہنا تھا کہ ان کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انہیں سائبر کرائم ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) پولیس ملتان نے تھانے بلایا، جس پر وہ عوام سے معافی کے طلب گار ہیں۔
انہوں نے اعتراف کیا کہ انہیں ایسی ویڈیو بنانی چاہیے تھی، نہ اس میں نامناسب الفاظ کا استعمال کرنا چاہیے تھا۔
انہوں نے یہ اعلان بھی کیا کہ شادی اور مجرے کے دوران ہونے والی سلامی کے پیسے وہ سیلاب متاثرین میں تقسیم کریں گے۔
سی سی ڈی نے حکیم شہزاد عرف لوہا پاڑ کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ کردیا

