Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آئی فون 17 کی قیمتوں میں تاریخی کمی، سستے داموں خریدنے کا سنہری موقع

      کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

      زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تھیم پارک کا مالک شکنجے میں،اینٹی کرپشن کا روڈا اور ایل ڈی اے سے ہاؤسنگ اسکیموں کا ریکارڈ طلب،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:( اسد مرزا سے ) اینٹی کرپشن پنجاب نے سیلاب کی تباہ کاریوں پرغیرقانونی ہاؤسنگ اسکیموں کے گرد شکنجہ سخت کردیا ۔پہلے مرحلے میں ایک ہاؤسنگ اسکیم کے مالک کو گرفتار کرلیا۔

    ۔بے نقاب ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) محکمہ اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ کا کہنا تھاکہ سیلاب کی تباہ کاریوں پرغیرقانونی ہاؤسنگ اسکیموں کے گرد شکنجہ سخت کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ روڈا اور ایل ڈی اے کو سمن جاری کر دیے گئے ہیں اور دونوں محکموں سے ہاؤسنگ اسکیموں کا ریکارڈ طلب کر لیا گیا، دریائے راوی کے اطراف بنائی گئی ہاؤسنگ اسکیموں کا ریکارڈ منگوا لیا ہے۔

    ڈی جی سہیل ظفر چٹھہ کا کہنا تھاکہ ایک نجی ہاؤسنگ اسکیم کے مالک کو گرفتار کرلیا ہے، اس ہاؤسنگ سوسائٹی کے بنانے میں ایل ڈی اے افسران بھی ملوث ہیں، ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک پر 8 ارب روپے دبئی منتقل کرنے کا الزام ہے۔انہوں نے بتایاکہ 11ہزار کنال کی یہ غیرقانونی ہاؤسنگ اسکیم ٹھوکرکے نزدیک بنائی گئی ہے، تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا ہے اور سادہ لوح افراد کو غیرقانونی ہاؤسنگ اسکیموں سے پیسے واپس دلائیں گے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/09/tweeload_xmitdemk.mp4

    Related Posts

    سید امداد علی شاہ کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس عمرکوٹ میں اوپن کچہری

     ڈپٹی کمشنر کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس

    منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ آپریشن، متعددگرفتار

    مقبول خبریں

    پاکستان ہاکی ٹیم نے پہلے میچ میں کوریا کو شکست دے دی

    سہارنپور مسجد کا انہدام قانون کی حکمرانی کی سنگین خلاف ورزی، مسلم پرسنل لاء بورڈ نے تحقیقات کا مطالبہ کیا

    نورا فتیحی کے خلاف 3 کروڑ روپے کا ہتک عزت مقدمہ، ’لیگو ایئرپلین‘ تبصرہ مہنگا پڑ گیا

    روزمرہ کی یہ عادتیں دماغ کو پہنچا سکتی ہیں نقصان، ماہرین نے بتائے بچاؤ کے طریقے

    ایران کی امریکہ کو دھمکی، ’اقتصادی جنگ کا جواب خلیج فارس میں بحری پابندی سے دیں گے‘

    بلاگ

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.