Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سام سنگ کے نئے ماڈلز کی تفصیلات لیک،نئے فولڈ ایبل فونز اور واچ کے اہم راز فاش، کیا کچھ نیا ہے؟

      گاڑی کا انجن بار بار خراب ہو رہا ہے؟ تو اس کے پیچھے ‘پیٹرولیم مافیا’ کا خطرناک کھیل ہے!چشم کشا رپورٹ

      دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹک ٹاکرسامعہ حجاب کو دھمکیاں دینے والا لاہور کانوجوان گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سامعہ حجاب  کو  گھر کے سامنے سے اغوا کرنے کی کوشش ۔۔ پرستار نے شادی نہ کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔ ویڈیو سامنے آنے پر مقدمہ درج ۔ اسلام آباد پولیس نے نوجوان کو گرفتار کرلیا۔

    سامعہ حجاب نے  مبینہ طورپر الزام عائد کیا ہے کہ لاہور سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان حسن رضا گزشتہ دو، تین ماہ سے انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/09/tweeload_5qx3mj94.mp4

    سامعہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام پوسٹ کیا جس میں وہ اپنے فالوورز سے مدد کی اپیل کر رہی ہیں۔’گزشتہ شام زاہد میرے گھر کے باہر آیا اور مجھے زبردستی ساتھ لے جانے کی کوشش کی۔
    ان کا مزید کہنا تھا اس سے قبل میری دوست ثنا یوسف کے ساتھ بھی ایسا واقعہ پیش آ چکا ہے۔ میں ثنا نہیں بننا چاہتی اور ان لڑکیوں میں شامل نہیں ہونا چاہتی جو اپنے لیے آواز نہ اٹھا سکیں۔
    اسلام آباد کے تھانہ شالیمار میں سامعہ حجاب کی درخواست پر واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
    ایف آئی آر کے مطابق سامعہ نے الزام عائد کیا کہ ملزم حسن زاہد کئی روز سے ان کا تعاقب کرتا رہا، بار بار تحائف دے کر دباؤ ڈالا گیا، اور 31 اگست شام ساڑھے 6 بجے گھر کے باہر زبردستی ساتھ لے جانے کی کوشش کی گئی۔
    ایف آئی آر میں یہ بھی لکھا گیا کہ ملزم نے کھلے عام بدلہ لینے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دی ہیں۔
    سامعہ نے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج اور ویڈیو بیان پولیس کے حوالے کر دیے ہیں جس کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی اور متعلقہ نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/09/tweeload_s206ozmy-2.mp4

    Related Posts

    انڈیاکی رسوائی جاری،انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں ہراکرسیریزاپنے نام کرلی

    مال گاڑی وھاب شاہ اسٹیشن کے مقام پر پٹڑی سے اتر گئی

    روس کا کیف پر شدید حملہ،ایک شخص ہلاک ، 16 زخمی

    مقبول خبریں

    انڈیاکی رسوائی جاری،انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں ہراکرسیریزاپنے نام کرلی

    مال گاڑی وھاب شاہ اسٹیشن کے مقام پر پٹڑی سے اتر گئی

    روس کا کیف پر شدید حملہ،ایک شخص ہلاک ، 16 زخمی

    وین گہری کھائی میں گرگئی،دوخواتین سمیت چارسیاح جاں بحق،ایک شدیدزخمی

    تیسرا ون ڈے، انگلینڈ نے انڈیاکوجیت کیلئے 388رنزکا ٹارگٹ دے دیا

    بلاگ

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.