Share Facebook Twitter Email WhatsApp یہ تریموں ہیڈرورکس ہے جہاں جہلم اور چناب کا سنگم ہوتا ہے، فی الحال بہاؤپانچ لاکھ کیوسک جبکہ 48 گھنٹوں میں 10 لاکھ کا ریلا پہنچے گا، لاکھوں ایکٹر رقبہ زیرآب ، ہزاروں لوگ مال مویشی کھلے آسمان کے نیچے اور لوگ ابھی تک امدادی ٹیموں کے منتظر ہیں https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/08/tweeload_zd3a44kk.mp4