Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

      مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں سے 24 گھنٹوں میں 45 ہزار افراد کا انخلا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف کی امدادی سرگرمیاں ،  سیلاب زدہ علاقوں سے 24 گھنٹوں میں 45 ہزار افراد  ہزاروں مویشیوں کا انخلا ، رپورٹ جاری کردی گئی۔

    دریائے چناب،راوی، ستلج،جہلم اورسندھ سے ملحق سیلاب زدہ علاقوں سے 3ہزار سے زائدافراد کو محفوظ انخلاء اورپنجاب میں مختلف علاقوں سے 45ہزار سے زائد افراد کوا نخلا ء کردیاگیا۔گجرات،گوجرانوالہ،منڈی بہاؤالدین،حافظ آباد،نارروال،شیخوپورہ،ننکانہ صاحب،قصور، اوکاڑہ اور پاکپتن کے اضلاع  سیلاب سےزیادہ متاثر ہوئے ۔پنجاب کے 30اضلاع 9500 سے زائد افراد کے ٹرانسپوٹیشن کے آپریشن میں 669بوٹس2861ریسکیورزحصہ لیا۔

    منڈی بہاؤالدین کے علاقے کالا شیدیاں سے816اورحافظ آباد کی تحصیل پنڈی بھٹیاں سے 24گھنٹے میں 625 افراد کا انخلاء کردیاگیا۔ننکانہ صاحب میں سیلابی پانی میں گھرے1553 افرادبحفاظت محفوظ مقامات پر منتقل کردیاگیا۔سیلابی علاقوں سے 568 خواتین اور 318 بچے بھی شامل ہیں۔ننکانہ صاحب کے دیہات میں سیلاب متاثرین کے 2392مویشی بھی محفوظ مقامات پر منتقل کردیئے۔ننکانہ صاحب میں جاری ریسکیو آپریشن میں 14 بوٹس اور 93 ورکرز اور 122 رضاکاروں نے حصہ لیا۔سیلاب متاثرین کے لئے علاج معالجہ کی سہولت، کھانا بھی مہیا کیا گیا۔سیلاب متاثرین کے لئے قائم 7 فلڈ ریلیف اور شیلٹر کیمپس میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر بہترین انتظامات کردئیے گئے۔

    Related Posts

    ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

    افراط زر، سونے چاندی کی عالمی قیمتوں میں کمی

    پاکستان دلدل میں کیوں دھنسا؟ کون ذمہ دار ہے؟ خواجہ سعد رفیق نے سب کا کچا چٹھا کھول دیا

    مقبول خبریں

    ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

    افراط زر، سونے چاندی کی عالمی قیمتوں میں کمی

    تھانوں کی کرپشن اب چھپ نہیں سکے گی؟ پولیس کلچر بدلنے کے لیے اہم ترین اور بڑا قدم اٹھا لیا گیا

    چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

    چہرے پر ظاہر ہونے والی یہ علامات ہارٹ اٹیک کا اشارہ ہو سکتی ہیں، جانیں کن علامات کو نظر انداز نہ کریں

    بلاگ

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

     عجیب و غریب ڈیمانڈیں  بروقت نکاح میں رکاوٹیں

    آل پاکستان لودھرا برادری کا سرمایہء افتخار ملک محمد عرفان گہرائی لودھرا

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.