مسلم ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے وزیر آباد کی سیاست کا رخ تبدیل کر دیا۔ میاں محمد نواز شریف نے بلال تارڑ کی ضمنی انتخابات کی جیت راہ میں رکاوٹ بننے والوں کو واضع پیغام دیا ہے کہ بلال تارڑ کی مخالفت کو ہارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی تصور کیا جائیگا۔
بتایا گیا ہے کہ ن لیگ نے ضمنی الیکشن کے لیے وفاقی وزیر عطا تارڑ کے بھائی بلال تارڑ کو ٹکٹ دیا ہے۔ بلال تارڑ انتہائی متحرک اور اعلی تعلیم یافتہ نوجوان ہیں، انہوں نے 2018 کے انتحابات میں گکھڑ منڈی سے سیٹ حاصل کی تھی
اس لئے میاں نواز شریف کے حکم پر بلال فاروق تارڑ کو وزیر آباد سے مسلم لیگ ن کا ٹکٹ دیا گیا۔
وزیرآباد کی سیاست کا رخ تبدیل، نواز شریف کے حکم پر بلال تارڑ کو ن لیگ کا ٹکٹ دیا گیا

