اسلام آباد :وفاقی حکومت نے رواں سال یوم آزادی پر دو سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا اور اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری ہوچکا ہے ۔
حکومت پاکستان کی طرف سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق 13 اور 14اگست کو یوم آزادی کی تعطیلات ہوں گی ۔
اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی طرف سے نوٹی فیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
یوم آزادی، دو تعطیلات، نوٹییفکیشن،وفاقی حکومت،سرکاری چھٹیاں،