Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      انسانوں کی چھٹی، مشینوں کا راج: میٹا میں 16 ہزار ملازمین فارغ، کیا اے آئی (AI) آپ کا روزگار بھی چھین لے گی؟

      سیمسنگ کا نیا پینترا: گلیکسی A27 اب جدید ‘پنچ ہول’ ڈسپلے اور پریمیم لک کے ساتھ، مڈ رینج مارکیٹ میں تہلکہ مچانے کو تیار!

      10 کروڑ سال پرانا معمہ حل: آسٹریلیا کے مشہور ڈائنا سار کا ‘نیا چہرہ’ سامنے آگیا، 1300 ہڈیوں نے تاریخ بدل دی!

      مشرق وسطیٰ جنگ سے ارب پتی بھی متاثر، بلوم برگ نے ارب پتیوں کی عالمی فہرست جاری کردی، پہلے نمبر پر کون؟

      ٹینک جیسا مضبوط! اوپو نے 7000mAh کی ‘میگا بیٹری’ اور ناقابلِ شکست پائیداری کے ساتھ F33 سیریز متعارف کروا دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اورلینڈو بلوم کا کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کی خبروں پر دلچسپ ردِعمل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ہالی ووڈ اداکار اورلینڈو بلوم نے سابق منگیتر کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے مبینہ تعلقات کی خبروں پر دلچسپ اور مزاحیہ ردِعمل دیا ہے۔

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق، کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کے درمیان تعلقات کی افواہیں اس وقت زور پکڑ گئیں جب اورلینڈو بلوم سے علیحدگی کے چند ہفتوں بعد کیٹی کو کینیڈا میں ٹروڈو کے ساتھ مختلف تقریبات میں دیکھا گیا۔ ان مواقع میں مونٹریال میں ایک ڈنر اور کیٹی کے کنسرٹ میں ٹروڈو کی شرکت شامل تھی۔

    اسی دوران ایک غیر ملکی ویب سائٹ "دی انیئن” نے ایک طنزیہ اور فرضی خبر شائع کی، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ اورلینڈو بلوم اب جرمنی کی سابق چانسلر انجیلا مرکل کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔ اس خبر میں رومانوی شام، سیپیاں، چاکلیٹ کیک اور مرکل کے لطیفوں کا ذکر کیا گیا، ساتھ ہی ایک اے آئی سے تیار کردہ تصویر بھی شامل تھی جس میں دونوں موم بتیوں کی روشنی میں ڈنر کرتے دکھائے گئے۔

    اس فرضی خبر پر ردِعمل دیتے ہوئے اورلینڈو بلوم نے سنجیدہ جواب دینے کے بجائے مزاح کا حصہ بنتے ہوئے صرف تین تالیوں والے ایموجیز کمنٹ میں پوسٹ کیے، جس پر مداحوں نے بھی قہقہے لگائے۔

    Related Posts

    ”ٹاپ گن 3 “کا بڑا دھماکہ!  60 سالہ ٹام کروز ایک بار پھر  واپسی کے لیے تیار؛ کیا  خطرناک اسٹنٹ اب ‘ممکن’ ہیں؟

    "رنگ نہیں ، دل کالے ہوتے ہیں!” ندا یاسر کے شو میں ‘معاشرتی تعصب کا کچا چٹھا کھول دیا

    سکھر:آخری رائیڈ، طالبہ سے اسکوٹی بے قابو، ایم این اے بال بال بچ گئے، اسٹاف کی دوڑیں

    مقبول خبریں

    ”ٹاپ گن 3 “کا بڑا دھماکہ!  60 سالہ ٹام کروز ایک بار پھر  واپسی کے لیے تیار؛ کیا  خطرناک اسٹنٹ اب ‘ممکن’ ہیں؟

    "رنگ نہیں ، دل کالے ہوتے ہیں!” ندا یاسر کے شو میں ‘معاشرتی تعصب کا کچا چٹھا کھول دیا

    انسانوں کی چھٹی، مشینوں کا راج: میٹا میں 16 ہزار ملازمین فارغ، کیا اے آئی (AI) آپ کا روزگار بھی چھین لے گی؟

    نیا امیگریشن بل سی-12 منظور، کینیڈا میں سالوں سے رہائش پذیر ہزاروں طلبا ڈی پورٹ ہوں گے

    روٹی مہنگی،تندور مالکان نے حکومتی آرڈر ہوا میں اڑا دئیے

    بلاگ

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ”پارٹی ابھی ختم نہیں ہوئی“ میاں حبیب کا کالم

    ”پاکستان کا امن مشن“ میاں حبیب کا کالم

    ناقص خوراک اور سست طرزِ زندگی: ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے خطرات

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.