Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    معروف میوزک ڈائرکٹر کی اہلیہ کو فالج کا اٹیک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: میوزک ڈائریکٹر وجاہت عطرے کی اہلیہ پر فالج اٹیک، شیخ زید ہسپتال میں داخل ، ۔ آئی سی یو میں داخل، اہل خانہ کی دعاؤں کی اپیل

    رپورٹ کے مطابق معروف  میوزک ڈائریکٹر وجاہت عطرے کی اہلیہ کو دل کے دورے کی خبریں اچانک سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں تاہم پتہ چلا ہے کہ انہیں فالج کا اٹیک ہوا ہے۔ شدید حبس اور گرمی کےموسم میں پہلے انہیں سینے پر بوجھ محسوس ہوا جس کےبعد ان پر فالج کا اٹیک ہوگیا   ۔

    انہیں فوری طور پر شیخ زید اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹرز  آئی سی یو میں ان کا علاج  کررہے ہیں تاہم وہ ابھی تک بے ہوش ہیں اہل خانہ نے شہریوں سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

     یادرہے 8 سال قبل  وجاہت عطرے   68سال  کی عمر میں فالج کے باعث انتقال کرگئے تھے۔

    لیجنڈ میوزک ڈائریکٹر وجاہت عطرے نےفلمی اور غیر فلمی 3ہزار سے زائد نغموں کی دھنیں ترتیب دیں۔انہوں نے مکھڑا ، چن وریام ، نوکر وہٹی دا اور عشق خدا جیسی لازوال فلموں میں اپنی دھنوں کا جادو جگایا ۔

    انہوں نے دو سو سے زائد فلموں کی موسیقی ترتیب دی۔ان کے ترتیب دیئے ہوئے گانے ہر گلو کار نے گائے جن میں ملکہ ترنم نور جہاں کا نام سر فہرست ہے۔

     

     

    Related Posts

    28سالہ ازدواجی زندگی کا دردناک اختتام: اداکار معمر رانا کو بڑا صدمہ

    دنیا کا سب بڑا ایوارڈ آج جیتا ہے، جان ریمبو اور صاحبہ کا اظہار مسرت

    "سٹار ٹریک کے کیپٹن جین اور ایکس مین کے پروفیسر چارلس” اداکار پیٹرک اسٹیورٹ 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

    مقبول خبریں

    مولانا فضل الرحمٰن کا اکوڑہ خٹک کا دورہ؛ خانوادۂ حقانیہ سے تعزیت اور اساتذہ سے ملاقاتیں

    میاں چنوں: خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیر بلدیات ناصر شاہ کی مخدوم عارف زمان قریشی کے اہلِ خانہ سے تعزیت

    تین ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ ٹو: یو اے ای نے نیدرلینڈز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    سیالکوٹ: ٹک ٹاکر کی مہندی تقریب میں بھگدڑ، 4 افراد جاں بحق ، 14 زخمی

    بلاگ

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.