Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

      عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خوش آمدید،سی جی سینڈرز لاہور میں امریکی قونصل جنرل تعینات،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: سی جی سینڈرز لاہور میں امریکی قونصل جنرل تعینات، پہلے بھی امریکی سفارتخانہ  اسلام آباد میں سفارتی ذمہ داریاں سرانجام دے چکے ہیں۔

    سی جی سینڈرز لاہور میں 35ویں امریکی قونصل جنرل ہیں۔ پاکستان سے متعلق یہ ان کی تیسری سفارتی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے 2019-2021 تک امریکی سفارت خانے اسلام آباد کے مینجمنٹ سیکشن میں خدمات انجام دیں اور واشنگٹن میں پاکستان اور وسطی ایشیائی ممالک کے لیے اسٹریٹجک مینجمنٹ کے امور کو دیکھتے رہے۔ ان کی دیگر سابقہ سفارتی پوسٹنگز میں جوبا، جنوبی سوڈان میں بین الاقوامی منشیات اور قانون نافذ کرنے والے ڈائریکٹر اور صوبائی تعمیر نو ٹیم غزنی، افغانستان میں سینئر سویلین نمائندے کے ساتھ ساتھ تاجکستان، ہندوستان اور اسپین میں اسائنمنٹس بھی شامل ہیں۔

    Related Posts

     قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں روپوش  اشتہاری گرفتار

    ہسپتال میں داخل معذور لڑکی کا گردہ نکالنے کے بعد قتل کیے جانے کا انکشاف، 3 ملزم گرفتار

    ڈپٹی کمشنر  کی زیر صدارت آٹے کی قیمتوں کے تعین کا اجلاس، ریٹیل قیمت 120 روپے فی کلو مقرر

    مقبول خبریں

    ہسپتال میں داخل معذور لڑکی کا گردہ نکالنے کے بعد قتل کیے جانے کا انکشاف، 3 ملزم گرفتار

    امریکا کے مسلسل تیسری رات بھی ایران پر حملے، جوابی کارروائی میں امارات کے سپر ٹینکر تباہ،بحرین پر میزائل، ڈرونز حملے

    حمزہ شہباز کی ماجد ظہور کی رہائش گاہ آمد، والدہ کے انتقال پر تعزیت؛ ’ورکرز ہی سیاسی جماعت کی اصل پہچان ہیں‘

    ایران آبنائے ہرمز کا محافظ ہے، رہیگا، 20 فیصد ٹیکس زیادہ ہے ہم انصاف کرینگے، عباس عراقچی کا طنز

    ماجد ستی قتل کیس، مرکزی ملزم فرخ کھوکھر سمیت تین مجرموں کو عمر قید ، ایک بری

    بلاگ

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.