Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    رحیم یار خان میں ڈاکوؤں کا حملہ،5 پولیس اہلکار شہید، آئی جی پنجاب کا نوٹس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    رحیم یار خان: شیخانی پولیس پکٹ پر کچے کے ڈاکوؤں کے حملے میں 5 ایلیٹ اہلکاروں  شہید ،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، آر پی او بہاولپور سے رپورٹ طلب کرلی۔

    ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب نے ڈی پی او رحیم یار خان کو فائرنگ میں ملوث ڈاکوؤں کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے جبکہشہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے دوران شہادت کا رتبہ پانے والے ایلیٹ فورس اہلکاروں کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

    آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا تھاکہ ڈاکوؤں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر چھپ کر بزدلانہ حملہ کیا۔پنجاب پولیس کا مورال بلند، بزدلانہ کاروائیاں جانیں قربان کرنے والی پولیس فورس کا مورال پست نہیں کر سکتیں۔

    انہوں نے مزید کہا ککچہ کے ڈاکوؤں کے خلاف پولیس آپریشن بھرپور طاقت سے جاری رہے گا، جوانوں کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔

    ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق شہدا میں محمد عرفان، محمد سلیم اور نخیل کا تعلق بہاولنگر جبکہ خلیل اور غضنفر کا تعلق رحیم یار خان سے ہے۔ جبکہ ڈی پی او رحیم یار خان کاکہنا ہے کہ رحیم یارخان پولیس ڈاکوؤں کا تعاقب جاری رکھے ہوئے ہے، فائرنگ کے تبادلہ کے دوران ایک حملہ آور ڈاکو  مارا گیا۔

     

    Related Posts

    پشاور، ہمسائے کی دو بیویوں سے زیادتی کرنیوالے 4 ملزمان ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    سابق ممبر صوبائی اسمبلی محمد عظیم نوری گھمن  گرفتار

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو فون، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    مقبول خبریں

    غزہ کے قاتل نیتن یاہو اور اسکی بیوی کے بننے سنورنے پر سالانہ کتنا خرچ آیا ؟ ہوشربا اسکینڈل منظر عام پر

    خام تیل کی قیمت 108 ڈالر فی بیرل کے پار، امریکہ اور ایران کی کشیدگی نے بگاڑ دیے حالات

    حوثیوں کا باب المندب پر کنٹرول مکمل، فوجی مراکز بھی قبضے میں لے لئے

    کانگو کے 2 اسکولوں میں لگی خوفناک آگ، 19 طالبات سمیت 26 طلبا جاں بحق، 300 گھر بھی ہوئے خاک!

    گلوکوما اور موتیا بن بینائی سے محرومی کی وجہ بن سکتے ہیں

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.