Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹریکٹرز کے بعد اب ای وی (EV) مارکیٹ میں بڑی انٹری؛ ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ 5 جدید ماڈلز پر مشتمل الیکٹرک موٹر سائیکلیں، اسکوٹرز لانچ کرے گا

      یہ مشن آخری نہیں بلکہ مستقبل میں مزید مشترکہ خلائی مشن بھی ہوں گے: پاکستانی خلاباز ذیشان علی

      ’’صدر ٹرمپ نے یاری نبھا دی’’ جینسن ہوانگ دوبارہ اینویڈیا کے سی ای او مقرر

      واٹس ایپ کا صارفین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

      تاریخ رقم: ترکیہ بغیر پائلٹ کے لڑاکا طیارے ’قزل ایلما‘کو فوج میں شامل کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مورو سانحہ کے شہیدوں عرفان لغاری اور زاہد لغاری کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف ورثاء کا احتجاجی مظاہرہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مورو (رپورٹ: محمد اسلم مغل)

    مورو سانحہ میں دریائے سندھ کے شہیدوں عرفان لغاری اور زاہد لغاری کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے ورثاء خواتین نے ناہید لغاری کی قیادت میں شہداء کی تصاویر اٹھا کر سندھ پریس کلب مورو کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ سانحے کو دو سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے، لیکن تاحال قاتلوں کو گرفتار نہیں کیا جا سکا اور وہ سرِعام آزاد گھوم رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ گاؤں لغاری بجرانی کے ہاری نوجوان عرفان لغاری اور زاہد لغاری دریائے سندھ سے نہریں نکالنے اور زمینوں پر قبضے کے خلاف مورو میں پُرامن احتجاج کرنے آئے تھے، جہاں پولیس اور نجی مسلح افراد کی فائرنگ سے دونوں نوجوان شہید جبکہ دو دیگر نوجوان دلبر لغاری اور محسن لغاری ٹانگوں میں گولیاں لگنے سے معذور ہو گئے، تاہم متاثرین کو آج تک انصاف فراہم نہیں کیا جا سکا۔ورثاء اور مظاہرین نے چیف جسٹس آف پاکستان، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ اور دیگر اعلیٰ حکام سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ شہیدوں کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ چلایا جائے اور متاثرین کو انصاف فراہم کیا جائے، بصورتِ دیگر احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔

    Related Posts

    پسرور: شاہ ببن دروازہ اور پرانی سبزی منڈی میں ٹریفک جام روز کا معمول، شہری شدید پریشان

    سابق نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی ہاڑا ہاؤس ڈیرہ مراد جمالی آمد، ظہرانے میں شرکت

    25 نومبر سے بلوچستان کی تمام شاہراہیں تجارت اور ٹرانسپورٹ کے لیے کھولنے کا فیصلہ

    مقبول خبریں

    پسرور: شاہ ببن دروازہ اور پرانی سبزی منڈی میں ٹریفک جام روز کا معمول، شہری شدید پریشان

    مورو سانحہ کے شہیدوں عرفان لغاری اور زاہد لغاری کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف ورثاء کا احتجاجی مظاہرہ

    سابق نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی ہاڑا ہاؤس ڈیرہ مراد جمالی آمد، ظہرانے میں شرکت

    25 نومبر سے بلوچستان کی تمام شاہراہیں تجارت اور ٹرانسپورٹ کے لیے کھولنے کا فیصلہ

    پاکستانی خلاباز محمد ذیشان علی کل شین ژو 24 مشن کے ذریعے خلا میں روانہ ہوں گے، تیاریاں مکمل

    بلاگ

    امتیاز حسین امتیاز: دھرتی کی تاریخ و ثقافت کا امین، ستارۂ پنجاب کا مستحق

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.