Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

      امریکی بینک ’جے پی مورگن‘ پر سائبر حملہ، ہزاروں صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

      سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش: ترکیہ کا جدید ریسرچ جہاز ’اورُچ رئیس‘ کراچی پہنچ گیا

      بین الاقوامی زیر سمندر کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستان کے سرکاری قرضوں میں کتنے کھرب کا اضافہ، ہوشربا تفصیلات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :وزارت خزانہ کے اعداد و شمار کے مطابق جون 2025 سے جون 2026 کے دورا ایک سال میں پاکستان کے مجموعی سرکاری قرضوں میں 6.2 ٹریلین روپے یعنی 6200 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد مجموعی قرضوں کا حجم بڑھ کر 90.98 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا ہے۔
    وزارت خزانہ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق جون 2025 کے اختتام تک پاکستان کا مجموعی سرکاری قرضہ 84.8 ٹریلین روپے تھا، جو جون 2026 کے اختتام تک بڑھ کر 90.98 ٹریلین روپے ہو گیا۔
    مالی سال 2027 سے 2029 کے لیے وزارت خزانہ کی جانب سے تیار کردہ قرضوں کی پائیداری کے تجزیے کے مطابق جون 2026 کے اختتام تک حکومت اور حکومت کی ضمانت یافتہ مجموعی قرضوں کا حجم 90.98 ٹریلین روپے تک جا پہنچا، جبکہ جون 2025 کے اختتام پر یہ قرضے 84.8 ٹریلین روپے تھے۔
    تاہم قرضوں کا مجموعی قومی پیداوار یعنی جی ڈی پی سے تناسب کم ہو کر 72 فیصد پر آ گیا ہے۔
    قرضوں کے حجم میں اضافے کے باوجود جی ڈی پی کے مقابلے میں قرضوں کے تناسب میں کمی معاشی اعداد و شمار کا ایک نمایاں پہلو ہے، جو معاشی نمو اور قرضوں کے انتظام کے تناظر میں اہمیت رکھتا ہے۔
    وزارت خزانہ کے مطابق مالی سال 2027 سے 2029 کے دوران قرضوں کی پائیداری سے متعلق تجزیے کی روشنی میں قرضوں کے انتظام اور معاشی توازن کو برقرار رکھنا آئندہ مالیاتی پالیسیوں کا اہم حصہ رہے گا۔

    Related Posts

    دو نوجوانوں کے مبینہ قتل کے خلاف سامارو میں احتجاج، قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

    پاکپتن: دو موٹر سائیکلوں میں خوفناک تصادم، لڑکے سمیت 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

    پنجاب میں اسموگ برقرار، لاہور کا آج بھی آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر

    مقبول خبریں

    دو نوجوانوں کے مبینہ قتل کے خلاف سامارو میں احتجاج، قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

    پاکپتن: دو موٹر سائیکلوں میں خوفناک تصادم، لڑکے سمیت 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

    پنجاب میں اسموگ برقرار، لاہور کا آج بھی آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر

    قائد عوام یونیورسٹی نوابشاہ کا 16 واں اکیڈمک کانووکیشن: 492 طلبہ و طالبات میں ڈگریاں اور میڈلز تقسیم

    پاکستان کے سرکاری قرضوں میں کتنے کھرب کا اضافہ، ہوشربا تفصیلات

    بلاگ

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.