Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

      امریکی بینک ’جے پی مورگن‘ پر سائبر حملہ، ہزاروں صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

      سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش: ترکیہ کا جدید ریسرچ جہاز ’اورُچ رئیس‘ کراچی پہنچ گیا

      بین الاقوامی زیر سمندر کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب میں اسموگ برقرار، لاہور کا آج بھی آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:پنجاب میں اسموگ اور فضائی آلودگی کی شدت برقرار ہے، لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا۔
    شہر میں صبح سویرے ایئر کوالٹی انڈیکس 481 ریکارڈ کیا گیا، جبکہ آلودگی کے باعث شہری سانس اور دیگر بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ہیں۔
    آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں بھارت کا دارالحکومت دہلی دوسرے نمبر پر رہا جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس 231 ریکارڈ کیا گیا، جبکہ مصر کا شہر قاہرہ تیسرے نمبر پر ہے۔
    دوسری جانب پنجاب میں دھند کے باعث موٹرویز پر ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ہے۔ موٹروے ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار تک دھند کے باعث بند کردی گئی، جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون، ایم تھری اور ایم فور بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔
    موٹروے پولیس کے ترجمان نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ دھند کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور انتہائی ضرورت کے تحت سفر کرنا ہو تو صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک کا وقت منتخب کریں۔
    ادھر محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز کے دوران بارش کا امکان مسترد کردیا ہے، جس کے باعث فضائی آلودگی میں فوری کمی کی امید بھی کم دکھائی دے رہی ہے۔

    Related Posts

    دو نوجوانوں کے مبینہ قتل کے خلاف سامارو میں احتجاج، قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

    پاکپتن: دو موٹر سائیکلوں میں خوفناک تصادم، لڑکے سمیت 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

    قائد عوام یونیورسٹی نوابشاہ کا 16 واں اکیڈمک کانووکیشن: 492 طلبہ و طالبات میں ڈگریاں اور میڈلز تقسیم

    مقبول خبریں

    دو نوجوانوں کے مبینہ قتل کے خلاف سامارو میں احتجاج، قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

    پاکپتن: دو موٹر سائیکلوں میں خوفناک تصادم، لڑکے سمیت 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

    پنجاب میں اسموگ برقرار، لاہور کا آج بھی آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر

    قائد عوام یونیورسٹی نوابشاہ کا 16 واں اکیڈمک کانووکیشن: 492 طلبہ و طالبات میں ڈگریاں اور میڈلز تقسیم

    پاکستان کے سرکاری قرضوں میں کتنے کھرب کا اضافہ، ہوشربا تفصیلات

    بلاگ

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.