Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

      امریکی بینک ’جے پی مورگن‘ پر سائبر حملہ، ہزاروں صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

      سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش: ترکیہ کا جدید ریسرچ جہاز ’اورُچ رئیس‘ کراچی پہنچ گیا

      بین الاقوامی زیر سمندر کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سشمیتا سین 51 برس کی ہو گئیں، للت مودی کی سالگرہ کی پوسٹ نے سب کی توجہ مبزول کرلی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی / ویب ڈیسک: بالی وڈ اداکارہ اور سابق مس یونیورس سشمیتا سین نے 19 نومبر کو اپنی 51ویں سالگرہ منائی، تاہم اس موقع پر ان کے سابق ساتھی للت مودی کی جانب سے شیئر کی گئی سوشل میڈیا پوسٹ نے صارفین اور شوبز حلقوں کی خاصی توجہ حاصل کرلی۔

    تفصیلات کے مطابق للت مودی نے انسٹاگرام پر سشمیتا سین کے ساتھ ایک تصویر پوسٹ کی جس پر "Happy Birthday My Friend” درج تھا۔ تصویر کے کیپشن میں انہوں نے سشمیتا کو اپنی "انتہائی قریبی دوست” قرار دیتے ہوئے سالگرہ کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ وہ یوں ہی مسکراتی رہیں۔

    سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس پوسٹ پر دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں اور علیحدگی کے باوجود باہمی احترام اور دوستی پر مبنی اس پیغام کو سراہا جا رہا ہے۔

    واضح رہے کہ جولائی 2022 میں للت مودی نے مالدیپ اور سارڈینیا کی تعطیلات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے سشمیتا سین کے ساتھ اپنے تعلقات کا باضابطہ اعلان کیا تھا اور انہیں اپنا "بیٹر ہاف” کہا تھا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی شادی سے متعلق مختلف چہ میگوئیاں بھی شروع ہو گئی تھیں۔ تاہم اس اعلان کے چند ہی ماہ بعد ستمبر 2022 میں دونوں کے درمیان علیحدگی کی خبریں سامنے آئیں۔ بعد ازاں 2026 میں دیے گئے ایک انٹرویو میں للت مودی نے طویل فاصلوں کو اس رشتے کے برقرار نہ رہنے کی بڑی وجوہات میں سے ایک قرار دیا تھا۔

    Related Posts

    امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

    جنگ کے شعلے پھربھڑک اٹھے، امریکا کے خلیج فارس میں ایران کے اسٹریٹجک جزیرے ’قشم‘ پر فضائی حملے، ایران کی عسکری تنصیبات تباہ

    جو معاہدہ ایران چاہتا ہے امریکا کو قبول نہیں، صدر ٹرمپ نے دورہ چین کامیاب ترین قرار دیدیا ’’ یہ جدید یالٹا کانفرنس تھی ’’

    مقبول خبریں

    امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

    جنگ کے شعلے پھربھڑک اٹھے، امریکا کے خلیج فارس میں ایران کے اسٹریٹجک جزیرے ’قشم‘ پر فضائی حملے، ایران کی عسکری تنصیبات تباہ

    جو معاہدہ ایران چاہتا ہے امریکا کو قبول نہیں، صدر ٹرمپ نے دورہ چین کامیاب ترین قرار دیدیا ’’ یہ جدید یالٹا کانفرنس تھی ’’

    فارفورڈ ایئر بیس کیس:پاسداران انقلاب ایران سے تعاون کے الزام میں دو برطانوی شہریوں پر فردِ جرم

    انڈونیشیا : منی بس سے تصادم کے بعد ’سیانتار ایکسپریس‘ میں خوفناک آتشزدگی، بس ڈرائیور جاں بحق، ٹرین عملہ زخمی

    بلاگ

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.