پسرور محمد اشفاق بے نقاب نیوز
پسرور نواز شریف پارک کے قریب ٹریفک حادثہ! پسرور نواز شریف پارک کے ساتھ موٹر سائیکل اور کوسٹر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور سول ہسپتال پسرور منتقل کر دیا۔حادثے کے بعد کوسٹر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔مزید خبروں کے لیے بے نقاب نیوز اردو ویب سائٹ وزٹ کریں

