Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    محبوبہ مفتی بلا مقابلہ دوبارہ پی ڈی پی کی صدر منتخب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سرینگر:

    مقبوضہ جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی کو ایک بار پھر بلا مقابلہ پارٹی کا صدر منتخب کر لیا گیا  ۔پارٹی ذرائع کے مطابق سرینگر اور جموں سے تعلق رکھنے والے الیکٹورل کالج کے اراکین نے متفقہ طور پر ان کے نام کی حمایت کی۔ جموں کے ارکان نے آن لائن اجلاس کے ذریعے اس عمل میں حصہ لیا۔ پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر عبدالرحمن ویری نے ان کی صدارت کی تجدید کی تجویز پیش کی جس کی تائید دوسرے سینئر رہنما محمد خورشید عالم نے کی۔واضح رہے کہ محبوبہ مفتی سال 2002 سے مسلسل اس اہم عہدے پر فائز چلی آ رہی ہیں۔ سیاسی حلقوں میں ان کے اس انتخاب کو پارٹی کے اندر ان کی مضبوط گرفت اور اتحاد کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

    Related Posts

    انڈر 19 ایشیا کپ: سری لنکا نے ملائیشیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

    ناگور میں پٹاخہ گودام  میں خوفناک دھماکہ؛ دو افراد جاں بحق  متعدد زخمی

    دہلی میں زیرِ تعمیر تین منزلہ عمارت زمین بوس، 2 افراد جاں بحق؛ امدادی کارروائیاں جاری

    مقبول خبریں

    انڈر 19 ایشیا کپ: سری لنکا نے ملائیشیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

    محبوبہ مفتی بلا مقابلہ دوبارہ پی ڈی پی کی صدر منتخب

    ناگور میں پٹاخہ گودام  میں خوفناک دھماکہ؛ دو افراد جاں بحق  متعدد زخمی

    دہلی میں زیرِ تعمیر تین منزلہ عمارت زمین بوس، 2 افراد جاں بحق؛ امدادی کارروائیاں جاری

    سیالکوٹ: تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر ، راہگیر جاں بحق، سوار فرار

    بلاگ

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.