Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سانگھڑ: نیشنل پریس کلب کے سنگ بنیاد کی تقریب، چوہدری ندیم سدھو کا شاندار استقبال

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     

    سانگھڑ: رپورٹ: اشفاق سلہری

    سانگھڑ میں نیشنل پریس کلب کے سنگ بنیاد رکھنے کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں صحافیوں، معزز شہریوں اور سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ اسٹیج سیکرٹری نے اعلان کیا کہ پروگرام میں سانگھڑ کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت چوہدری ندیم سدھو نے خصوصی شرکت کی۔تقریب کا آغاز چوہدری ندیم سدھو کے ہاتھوں یادگاری تختی کی نقاب کشائی سے ہوا، جس کے بعد شرکاء نے تالیاں بجا کر خوشی کا اظہار کیا اور پریس کلب کی تعمیر کے لیے دعا مانگی گئی۔ صدر و اراکینِ نیشنل پریس کلب نے چوہدری ندیم سدھو کو خوش آمدید کہا، جبکہ تقریب کے بینرز پر بھی ان کے خیرمقدمی کلمات درج تھے۔تقریب کے ذمہ داران نے اپنے خطاب میں یاد دلایا کہ آج سے 13 سال قبل بھی ندیم صاحب نے اسی طرح صحافی برادری کا ساتھ دیا تھا، اور امید ظاہر کی کہ طاہر صاحب کی ٹیم کی زیرِ نگرانی یہ ہال اگلے 2 سے 3 ماہ میں تیار ہو کر افتتاح کے مراحل طے کر لے گا۔اس موقع پر چوہدری محمد ندیم سدھو نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا:"اشفاق  نے میرے لیے کچھ زیادہ ہی کہہ دیا، اللہ معاف کرے۔ میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے، سیاست میں آنے کا بھی کوئی ارادہ نہیں ہے۔ بس اللہ سے ڈرتے ہیں، اللہ کا خوف ہے۔” صحافی معاشرے کا اہم ستون ہیں اور سچی خبروں کی ترسیل کے ذریعے عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ نیشنل پریس کلب کا یہ نیا تعمیراتی منصوبہ ضلع بھر کے صحافیوں کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم ثابت ہوگا اور پریس کلب کی جلد تکمیل کے بعد یہاں صحافی مزید بہتر انداز میں اپنے فرائض انجام دے سکیں گے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ وہ ہمیشہ صحافی برادری کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور پریس کلب کی تعمیر کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے۔تقریب کے اختتام پر تمام شرکاء نے گروپ فوٹو بنوایا اور پریس کلب کی کامیابی اور ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-05-at-8.08.32-AM.mp4

    Related Posts

    فرانسیسی بلڈ بینک پر سائبر حملہ: ہیکرز کی پلازما کا درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھانے کی کوشش ناکام

    مڈٹرم الیکشن میں ڈیموکریٹس کی فتح، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

    ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو سکینڈل: جے آئی ٹی رپورٹ منظرِ عام پر، عبدالحفیظ شیخ اور کامران لاشاری مرکزی ماسٹر مائنڈ قرار

    مقبول خبریں

    فرانسیسی بلڈ بینک پر سائبر حملہ: ہیکرز کی پلازما کا درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھانے کی کوشش ناکام

    156 سال بعد برطانوی شاہی خاندان کی تاریخ میں نیا موڑ: سابق شہزادہ عدالت طلب

    پابندیوں کے باوجود ایران کی مدد پر بھارتی جوڑے ، ترک کمپنیوں پر پابندی عائد

    ’’ بے بی ڈول’’ کینکا کپور نے شوہر سے راہیں جدا کرلیں ،وجہ کیا بنی?

    وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کے مواخذے کی تیاریاں، ری پبلکنز کی حمایت

    بلاگ

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.