Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکی عوام نے جنگ کے خلاف فیصلہ دیدیا، اسپیکر باقر قالیباف

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران: اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ محمد باقر قالیباف نے امریکی وسط مدتی انتخابات کے نتائج پر اپنا عکسِ عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی عوام نے اپنے ضمیر کی آواز سن کر جنگ کے خلاف واضح فیصلہ دے دیا ہے۔
    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ایران اس عوامی پیغام کی حمایت کرتا ہے اور اگر امریکی حکومت بلیک میل کرنے والے عناصر کے مفادات کے لیے کام کرتی رہے گی تو اسے ہر محاذ پر شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔ واضح رہے کہ امریکی مڈٹرم الیکشن میں ڈیموکریٹس کو ایوانِ نمائندگان اور سینیٹ میں برتری حاصل ہوئی ہے، جس کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی نتائج کو تسلیم کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ایران جنگ اور معاشی دباؤ ریپبلکنز کی انتخابی ناکامی کا اہم سبب بنے۔

    Related Posts

    مڈٹرم الیکشن کے نتائج قبول، ایران جنگ اور مہنگائی ریپبلکنز کی شکست کی وجہ بنی: ٹرمپ، صدر کاپریس کا سامنا کرنے گریز

    ایران پرحملے کا فی الحال کوئی منصوبہ نہیں ، صدر ڈونلڈٹرمپ

    سیالکوٹ: جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ جاری کرنے اور رشوت لینے والے دو ملازمین رنگے ہاتھوں گرفتار

    مقبول خبریں

    مڈٹرم الیکشن کے نتائج قبول، ایران جنگ اور مہنگائی ریپبلکنز کی شکست کی وجہ بنی: ٹرمپ، صدر کاپریس کا سامنا کرنے گریز

    امریکی عوام نے جنگ کے خلاف فیصلہ دیدیا، اسپیکر باقر قالیباف

    ایران پرحملے کا فی الحال کوئی منصوبہ نہیں ، صدر ڈونلڈٹرمپ

    سیالکوٹ: جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ جاری کرنے اور رشوت لینے والے دو ملازمین رنگے ہاتھوں گرفتار

    سوہدرہ: مہندی کی تقریب پر پولیس کا چھاپہ، دولہا اور معروف ڈانسر چاہت بلوچ فرار، 10 افراد گرفتار

    بلاگ

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.