Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ: جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ جاری کرنے اور رشوت لینے والے دو ملازمین رنگے ہاتھوں گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (بیورو رپورٹ – سلیم احمد اعوان شیخو)

    محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سیالکوٹ کی ٹیم نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے رورل ہیلتھ سینٹر چونڈہ میں ایک کامیاب ٹریپ ریڈ کی۔

    کارروائی کے دوران جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور اس کے عوض 20 ہزار روپے رشوت لینے کے الزام میں میڈیکل لیگل سرٹیفکیٹ جاری کرنے والے فوکل پرسن محمد ہارون اور ڈرائیور ملک کاشف منیر کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے نشان زدہ 20 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ بھی برآمد کر لیے گئے ہیں، جن کے خلاف قانون کے مطابق مزید کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

    Related Posts

    عبدالرحمان السید امریکا کی تاریخ کے پہلے مسلمان امریکی سینیٹر منتخب

    مڈٹرم الیکشن کے نتائج قبول، ایران جنگ اور مہنگائی ریپبلکنز کی شکست کی وجہ بنی: ٹرمپ، صدر کاپریس کا سامنا کرنے گریز

    امریکی عوام نے جنگ کے خلاف فیصلہ دیدیا، اسپیکر باقر قالیباف

    مقبول خبریں

    عبدالرحمان السید امریکا کی تاریخ کے پہلے مسلمان امریکی سینیٹر منتخب

    مڈٹرم الیکشن کے نتائج قبول، ایران جنگ اور مہنگائی ریپبلکنز کی شکست کی وجہ بنی: ٹرمپ، صدر کاپریس کا سامنا کرنے گریز

    امریکی عوام نے جنگ کے خلاف فیصلہ دیدیا، اسپیکر باقر قالیباف

    ایران پرحملے کا فی الحال کوئی منصوبہ نہیں ، صدر ڈونلڈٹرمپ

    سیالکوٹ: جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ جاری کرنے اور رشوت لینے والے دو ملازمین رنگے ہاتھوں گرفتار

    بلاگ

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.