Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بھریا سٹی: سینئر صحافی کی معصوم بیٹی چولہے پر رکھی دیگچی گرنے سے شدید زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بھریا سٹی:مجاہد علی مغل 

    سینئر صحافی  ندیم علی منگی کے گھر افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں ان کی 4 سالہ معصوم بیٹی گھر میں چولہے پر رکھی ہوئی چاولوں کی گرم دیگچی گرنے سے جل کر شدید زخمی ہو گئی۔

    واقعے کے فوراً بعد بچی کو ابتدائی طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم زخموں کی نوعیت شدید ہونے کے پیش نظر ڈاکٹروں نے اسے مزید علاج کے لیے کراچی کے برنس اسپتال ریفر کر دیا ہے جہاں اس کا علاج جاری ہے۔

    اس کڑے وقت میں سینئر صحافی ندیم علی منگی کی معصوم بچی کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لیے تمام دوستوں، صحافیوں، سماجی حلقوں اور شہریوں سے خصوصی دعاؤں کی اپیل کی گئی ہے۔

    اللہ پاک معصوم بچی کو فضل و کرم سے جلد مکمل صحتیابی اور تندرستی عطا فرمائے۔ آمین۔

    Related Posts

    ملتان: ماں اور دو بیٹیوں کے ہولناک ق ت ل ، ملزم بیٹا گرفتار

    امریکی وسط مدتی انتخابات : ٹرمپ کے چہیتے وویک راماسوامی کو شکست، ڈیموکریٹ ایمی ایکٹن نے اوہائیو کی گورنر شپ جیت لی

    امریکہ کا سعودی عرب میں سکیورٹی الرٹ دوبارہ جاری، غیر ہنگامی عملے کو ملک چھوڑنے کی ہدایت

    مقبول خبریں

    ملتان: ماں اور دو بیٹیوں کے ہولناک ق ت ل ، ملزم بیٹا گرفتار

    امریکی وسط مدتی انتخابات : ٹرمپ کے چہیتے وویک راماسوامی کو شکست، ڈیموکریٹ ایمی ایکٹن نے اوہائیو کی گورنر شپ جیت لی

    امریکہ کا سعودی عرب میں سکیورٹی الرٹ دوبارہ جاری، غیر ہنگامی عملے کو ملک چھوڑنے کی ہدایت

    سری لنکا کیخلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کیلیے فاسٹ پچز تیار کرنے کا فیصلہ

    امریکی وسط مدتی انتخابات: کانگریس کا کنٹرول ڈیموکریٹس کے پاس جانے کی صورت میں ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف بڑی تحقیقات کا امکان

    بلاگ

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.