Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

      خبردار ، PTA کا بڑا ایکشن: (Inactive SIMs) پر چلنے والے واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک ہونا شروع!

      یوٹیوب سے آمدنی کے حصول کے خواہشمند افراد کیلئے ایک اہم تبدیلی کی آزمائش

      ’’تیز ترین ، AIسے لیس’’ ،ایپل نے جدید ترین M6 چپ سے لیس نیا میک بک پرو ، آئی میک متعارف کرا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ پولیس کی کارروائیاں: 10 کلو سے زائد چرس، شراب، ناجائز اسلحہ اور مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ: سلیم احمد اعوان شیخو سے

    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور قانون شکنوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔   29 اکتوبر  کو مختلف تھانوں میں پولیس کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 37 مقدمات درج کیے گئے۔منشیات کے خلاف کارروائیوں میں 9 مقدمات درج کرکے 10 کلو 410 گرام چرس برآمد کی گئی۔ تھانہ نیکاپورہ پولیس نے 4، کوٹلی لوہاراں اور صدر پسرور پولیس نے 2، 2 جبکہ بیگووالہ پولیس نے ایک مقدمہ درج کیا۔ شراب کے خلاف سٹی ڈسکہ، سٹی پسرور اور بڈیانہ پولیس نے 3 مقدمات درج کرکے مجموعی طور پر 15 لیٹر شراب برآمد کی۔ناجائز اسلحہ کے خلاف حاجی پورہ، بمبانوالہ، بیگووالہ اور صدر پسرور پولیس نے ایک، ایک جبکہ پھلورہ پولیس نے 2 مقدمات درج کیے۔ ان 6 مقدمات میں 6 عدد پسٹل 30 بور اور 14 گولیاں برآمد ہوئیں۔

    شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے والے ون ویلرز کے خلاف کینٹ، صدر سیالکوٹ اور سٹی پسرور پولیس نے 3 مقدمات درج کیے۔ تیزرفتاری، بغیر لائسنس ڈرائیونگ اور خطرناک انداز میں اوورلوڈنگ کرنے پر 3 مزید مقدمات جبکہ گاڑیوں میں غیرقانونی گیس سلنڈر استعمال کرنے پر 2 مقدمات درج ہوئے۔تھانہ صدر سیالکوٹ اور اگوکی پولیس نے مسروقہ موٹر سائیکلیں قبضے میں رکھنے کے 3 مقدمات درج کرکے 3 موٹر سائیکلیں برآمد کیں۔ جبکہ جوئے پر رکشہ ریس، بغیر لائسنس پٹرول کی فروخت، مبینہ قحبہ خانے اور غیرمنظور شدہ ہاؤسنگ اسکیم میں دھوکہ دہی سے متعلق ایک، ایک مقدمہ درج کیا گیا۔ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کا کہنا ہے کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔

     

    Related Posts

    سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

    بوسنیا میں دلخراش ہیلی کاپٹر حادثہ: یورپی یونین کی امن فوج کے 4 اہلکار جاں بحق، 11 زخمی

    ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات گوجرانوالہ ریجن اسد وڑائچ نے ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ کیا

    مقبول خبریں

    سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

    بوسنیا میں دلخراش ہیلی کاپٹر حادثہ: یورپی یونین کی امن فوج کے 4 اہلکار جاں بحق، 11 زخمی

    ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات گوجرانوالہ ریجن اسد وڑائچ نے ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ کیا

    چوتھا ٹی ٹوئنٹی: کیوی ٹیم کا طوفان، بھارت کو 87 رنز سے شکست

    ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل

    بلاگ

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.