Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

      خبردار ، PTA کا بڑا ایکشن: (Inactive SIMs) پر چلنے والے واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک ہونا شروع!

      یوٹیوب سے آمدنی کے حصول کے خواہشمند افراد کیلئے ایک اہم تبدیلی کی آزمائش

      ’’تیز ترین ، AIسے لیس’’ ،ایپل نے جدید ترین M6 چپ سے لیس نیا میک بک پرو ، آئی میک متعارف کرا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    رانا علی احمد خان ڈسٹرکٹ کونسل سیالکوٹ کے لیگل ایڈوائزر مقرر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پسرور  : محمد اشفاق پسرور


    تحصیل پسرور کے معروف اور سینئر قانون دان رانا علی احمد خان ایڈووکیٹ کو ڈسٹرکٹ کونسل سیالکوٹ کا لیگل ایڈوائزر مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس اہم تقرری پر سیاسی و سماجی حلقوں کی طرف سے خوشی کا اظہار کیا گیا ہے اور انہیں مبارکباد دی جا رہی ہے۔
    تفصیلات کے مطابق، صوبائی سیکرٹری پنجاب اریگیشن و رکن پنجاب اسمبلی (MPA) رانا محمد فیاض (حلقہ PP-49) اور مسلم لیگ ن حلقہ PP-49 کے صدر رانا ریاض احمد کی خصوصی کاوشوں اور کوششوں کی بدولت سینئر قانون دان رانا علی احمد خان کو یہ اہم ذمہ داری سونپی گئی ہے۔حلقے کے عمائدین اور کارکنان نے امید ظاہر کی ہے کہ رانا علی احمد خان اپنی اس نئی ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھائیں گے اور ڈسٹرکٹ کونسل سیالکوٹ کے قانونی امور میں اپنی بھرپور صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔

    Related Posts

    دنیا کا سب بڑا ایوارڈ آج جیتا ہے، جان ریمبو اور صاحبہ کا اظہار مسرت

    سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

    بوسنیا میں دلخراش ہیلی کاپٹر حادثہ: یورپی یونین کی امن فوج کے 4 اہلکار جاں بحق، 11 زخمی

    مقبول خبریں

    دنیا کا سب بڑا ایوارڈ آج جیتا ہے، جان ریمبو اور صاحبہ کا اظہار مسرت

    سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

    بوسنیا میں دلخراش ہیلی کاپٹر حادثہ: یورپی یونین کی امن فوج کے 4 اہلکار جاں بحق، 11 زخمی

    ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات گوجرانوالہ ریجن اسد وڑائچ نے ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ کیا

    چوتھا ٹی ٹوئنٹی: کیوی ٹیم کا طوفان، بھارت کو 87 رنز سے شکست

    بلاگ

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.