Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’تیز ترین ، AIسے لیس’’ ،ایپل نے جدید ترین M6 چپ سے لیس نیا میک بک پرو ، آئی میک متعارف کرا دیا

      ’’ گاڑی کی بیٹری سے پورا گھر چلائیں’’ فورڈ کمپنی نے انقلابی الیکٹرک ٹرک ‘فاثم’ (Fathom) متعارف کرادیا

      نیدرلینڈ: مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال سے 25 ہزار سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان

      ایپل نے نیا آئی پیڈ منی متعارف کرادیا، جانئیے خصوصیات

      واٹس ایپ کا سرپرائز: انسٹاگرام ریلز اب براہِ راست شئیر کرنیکے لئے نیا فیچر تیار! طریق کار جانئیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ: نوجوان کو ٹانگ سے معذور کرنے والا خطرناک اشتہاری ملزم گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

     نوجوان کو ٹانگ سے معذور کرنے والے انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم اسلم عرف کالا کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ پھوکلیان کے علاقہ دیاورہ میں سابقہ رنجش کی بناء پر محمد اسلم عرف کالا نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ محمد صدیق کے گھر پر حملہ کر کے اس کے بیٹے عتیق کی ٹانگ پر فائر مار کر اس کی ٹانگ کو شدید زخمی کر دیا اور ٹانگ اس قدر متاثر ہوئی کہ ڈاکٹروں نے اس ٹانگ کاٹ دی اور عتیق مستقل طور پر معذور ہو کر رہ گیا۔ اس سنگین واقعہ اور محمد اسلم عرف کالا کی مسلسل روپوشی پر متاثرہ خاندان اور اہلِ علاقہ میں شدید تشویش پائی جاتی تھی تو مذکورہ تھانہ کی پولیس نے عرصہ 6 ماہ سے مفرور اشتہاری ملزم محمد اسلم عرف کالا کو مخبری خاص کی اطلاع پر گرفتار کر لیا۔معلوم ہوا ہے کہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد نے ایس ڈی پی او صدر سرکل رانا ندیم طارق کو ملزم کی گرفتاری کا خصوصی ٹاسک سونپتے ہوئے پیش رفت کی مسلسل نگرانی کی۔ ڈی ایس پی کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ پھوکلیاں سب انسپکٹر محمد امین نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مخبر خاص کی مدد سے محمد اسلم عرف کالا کو کامیاب چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

    Related Posts

    ریلوے کا اہم فیصلہ: رات کے وقت موبائل اور پاور بینک چارج کرنے پر پابندی عائد

    چکوال کے نواحی گاؤں گھنوال میں عبد القدیر خان شہید کی یاد میں سپر 6 شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد

    چونڈہ: وجیدوالی روڈ پر تیز رفتار کوسٹر کی ٹکر سے سکول وین کے 6 طلبا و طالبات شدید زخمی

    مقبول خبریں

    ریلوے کا اہم فیصلہ: رات کے وقت موبائل اور پاور بینک چارج کرنے پر پابندی عائد

    سیالکوٹ: نوجوان کو ٹانگ سے معذور کرنے والا خطرناک اشتہاری ملزم گرفتار

    چونڈہ: وجیدوالی روڈ پر تیز رفتار کوسٹر کی ٹکر سے سکول وین کے 6 طلبا و طالبات شدید زخمی

    لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفا دیدیا

    ’’تیز ترین ، AIسے لیس’’ ،ایپل نے جدید ترین M6 چپ سے لیس نیا میک بک پرو ، آئی میک متعارف کرا دیا

    بلاگ

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.