Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت طلبہ میں 5 لاکھ کروم بکس تقسیم کرنے کا اعلان، جانئے درخواست کا طریقہ کار

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

      بچوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! ناروے کا دنیا کا سب سے بڑا اور سخت قدم؛ سوشل میڈیا کے بعد گیمز پر بھی مکمل پابندی کی تیاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نوشہرو فیروز: تیز رفتار ٹرالر کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق، گھر میں کہرام مچ گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کنڈیارو / نوشہرو فیروز(رپورٹر: مجاہد علی مغل)

    قومی شاہراہ بائی پاس پر ٹریفک کا ایک اور دلخراش حادثہ پیش آیا ہے جہاں تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو کچل ڈالا۔ حادثے کے نتیجے میں موقع پر ہی جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت گوٹھ بدک کے رہائشی عرفان سیٹھار کے نام سے ہوئی ہے۔واقعے کے بعد متوفی کے گھر میں کہرام مچ گیا اور اہل خانہ کا رو رو کر برا حال ہے۔ علاقے میں اس افسوسناک حادثے پر شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے، جبکہ عوامی حلقوں کی جانب سے حادثات کی روک تھام کے لیے کوئی موثر اقدامات نہ کرنے پر ضلعی انتظامیہ اور ہائی وے اتھارٹی کی مکمل خاموشی پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔

    Related Posts

      بی آئی ایس پی میں 24 ارب روپے کی خرد برد ، ایک لاکھ سے زائد سرکاری ملازمین بھی امدادی رقوم لوٹنے والوں میں شامل

    ڈائریکٹر انفارمیشن احمد نعیم ملک کی تحقیقی کتاب ’’تاریخِ سکندر کا گمشدہ باب‘‘ منظرِ عام پر، چیئرمین تعلیمی بورڈ کاخراجِ تحسین

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور لیوی ٹیکس: جماعت اسلامی کا ہالا میں شدید احتجاجی مظاہرہ

    مقبول خبریں

      بی آئی ایس پی میں 24 ارب روپے کی خرد برد ، ایک لاکھ سے زائد سرکاری ملازمین بھی امدادی رقوم لوٹنے والوں میں شامل

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور لیوی ٹیکس: جماعت اسلامی کا ہالا میں شدید احتجاجی مظاہرہ

    خوشاب: گندم کی کاشت اور ویٹ کمپین کے فروغ کے لیے جائزہ اجلاس، کسانوں کو آسان اقساط پر قرض دینے کا فیصلہ

    کے پی میں گورنر راج مجبوری تھی، پسندیدہ عمل نہیں: شازیہ مری

    نوشہرو فیروز: تیز رفتار ٹرالر کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق، گھر میں کہرام مچ گیا

    بلاگ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.