Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

      بچوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! ناروے کا دنیا کا سب سے بڑا اور سخت قدم؛ سوشل میڈیا کے بعد گیمز پر بھی مکمل پابندی کی تیاری

      اسپیشل آپریشن کمانڈوز کیلئے اسرائیل کی نئی ملٹری وہیکل ‘اسٹارمر’ متعارف ، حیران کن خوبیاں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

      سرگودھا   تائیکوانڈو کی نئی ڈویژنل قیادت کا اعلان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے)

    سرگودھا ڈویژن میں تائیکوانڈو کے کھیل کو عروج پر پہنچانے اور نوجوان نسل کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کے لیے تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے نئے اور باصلاحیت عہدیداران کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ کھیلوں کے حلقوں میں اس نئی ٹیم کے انتخاب کو ایک شاندار اور تاریخی قدم قرار دیا جا رہا ہے۔نئی نامزدگیوں کے مطابق:ڈاکٹر عرفان کو صدر سرگودھا ڈویژن خاور مجید کو ڈویژن سیکرٹری ایڈووکیٹ ہائی کورٹ سعدیہ ہماء شیخ (سابق نائب صدر سرگودھا بار) کو وائس چیئرمین سرگودھا ڈویژن امامہ عرفان کو ڈسٹرکٹ سیکرٹری نامزد ڈویژن سیکرٹری خاور مجید تائیکوانڈو کے فروغ کے لیے اپنی گراں قدر خدمات کے حوالے سے ایک منفرد مقام رکھتے ہیں۔ وہ پاکستان پولیس کی نمائندگی کرتے ہوئے قومی سطح کے مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر چکے ہیں، اور ان کا یہ تجربہ سرگودھا کے کھلاڑیوں کے لیے مشعلِ راہ ثابت ہوگا۔ اس موقع پر تمام اراکین نے نو منتخب عہدیداران پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ تقریب کے بعد گفتگو کرتے ہوئے نامزد عہدیداران نے عزم ظاہر کیا کہ وہ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے چیئرمین کرنل وسیم احمد جنجوعہ اور پنجاب تائیکوانڈو فیڈریشن کے قائم مقام صدر وسیم شہزاد کی ولولہ انگیز سرپرستی میں سرگودھا ڈویژن میں تائیکوانڈو کو بلندیوں پر لے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں کی جدید بنیادوں پر تربیت، انہیں بہترین سہولیات کی فراہمی اور ضلعی، ڈویژنل، صوبائی اور قومی سطح پر آگے بڑھانے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں گے۔ باہمی تعاون اور مؤثر حکمت عملی کے ذریعے سرگودھا کے گلی محلوں سے چھپے ہوئے ٹیلنٹ کو تلاش کر کے قومی دھارے میں شامل کیا جائے گا تاکہ ہمارے کھلاڑی ملکی و بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کریں۔

     

    Related Posts

    عوامی حمایت سے پاکستان دہشت گردوں اور ان کے گمراہ کن نظریے کو مکمل شکست دے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    گوادر، سیکیورٹی فورسز کاکلئیرنس آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک

    سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے، تیل کی عالمی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

    مقبول خبریں

    عوامی حمایت سے پاکستان دہشت گردوں اور ان کے گمراہ کن نظریے کو مکمل شکست دے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    گوادر، سیکیورٹی فورسز کاکلئیرنس آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک

    سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے، تیل کی عالمی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

    مکیش امبانی کے ’جیو پلیٹ فارمز‘ کا 3.2 ارب ڈالر کا آئی پی او 2 گھنٹوں میں فروخت

    سندھ لیبر ڈپارٹمنٹ کا تاریخی قدم: ایچ آئی وی متاثرہ بچوں کی ماؤں کے لیے ماہانہ 40 ہزار روپے امداد کا آغاز

    بلاگ

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.