Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

      بچوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! ناروے کا دنیا کا سب سے بڑا اور سخت قدم؛ سوشل میڈیا کے بعد گیمز پر بھی مکمل پابندی کی تیاری

      اسپیشل آپریشن کمانڈوز کیلئے اسرائیل کی نئی ملٹری وہیکل ‘اسٹارمر’ متعارف ، حیران کن خوبیاں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈی پی او سیالکوٹ کے بڑے پیمانے پر تبادلے، پولیس ڈیپارٹمنٹ میں ہلچل مچ گئی! اہم ترین عہدوں پر نئی تعیناتیاں جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر  سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے ضلع بھر میں انتظامی امور کو مزید مؤثر بنانے اور کارکردگی بہتر کرنے کے لیے پولیس افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں کر دی ہیں۔ جاری کردہ احکامات کے مطابق اہم ترین تھانوں اور عہدوں پر نئے افسران تعینات کیے گئے ہیں، جس سے پولیس حلقوں میں چہ مہگوئیاں شروع ہو گئی ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق درج ذیل افسران کی نئی تعیناتیاں عمل میں لائی گئی ہیں:انسپکٹر ندیم اشرف کو ایس ایچ او تھانہ رنگ پورہ سے تبدیل کرکے انتہائی اہم منصب انچارج سی آئی اے سٹاف سیالکوٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔انسپکٹر عامر ریاض کو ایس ایچ او تھانہ پھوکلیان سے تبدیل کرکے ایس ایچ او تھانہ رنگ پورہ کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔سب انسپکٹر محمد امین کو تھانہ سٹی ڈسکہ سے تبدیل کرکے ایس ایچ او تھانہ پھوکلیان تعینات کیا گیا ہے۔انسپکٹر خرم شہزاد ساہی کو انچارج سی آئی اے سٹاف سے تبدیل کرکے ایس ایچ او تھانہ کوٹلی سید امیر تعینات کر دیا گیا ہے۔سب انسپکٹر شاہ زیب اسلم کو تھانہ کوٹلی سید امیر سے تبدیل کرکے ایس ایچ او تھانہ پھلورہ کی کمان سونپ دی گئی ہے۔جبکہ سب انسپکٹر اعتزاز بشیر کو ایس ایچ او تھانہ پھلورہ کے عہدے سے ہٹا کر پولیس لائن تبدیل کر دیا گیا ہے۔محکمہ پولیس کے ذرائع کے مطابق ان تبدیلیوں کا مقصد ضلع میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانا اور جرائم کی بیخ کنی کے لیے نئی ٹیم متحرک کرنا ہے۔

    Related Posts

    ڈی پی او صوابی کا بڑا ایکشن: 52 ڈی آر سی ممبران فارغ، ضلع بھر میں صفائی کا عمل تیز!

    جنوبی افریقا کا آسٹریلیا کیخلاف شاندار کم بیک، دوسرے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 31 رنز سے شکست فاش

    واہگہ بارڈر پر فلم ’اڑتا تیر‘ کی پروموشن کو عاطف اسلم نے کیسے ناکام بنایا?

    مقبول خبریں

    ڈی پی او صوابی کا بڑا ایکشن: 52 ڈی آر سی ممبران فارغ، ضلع بھر میں صفائی کا عمل تیز!

    ڈی پی او سیالکوٹ کے بڑے پیمانے پر تبادلے، پولیس ڈیپارٹمنٹ میں ہلچل مچ گئی! اہم ترین عہدوں پر نئی تعیناتیاں جاری

    جنوبی افریقا کا آسٹریلیا کیخلاف شاندار کم بیک، دوسرے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 31 رنز سے شکست فاش

    واہگہ بارڈر پر فلم ’اڑتا تیر‘ کی پروموشن کو عاطف اسلم نے کیسے ناکام بنایا?

    چپکے چپکے امریکا نے خلیج سے اپنی فوج اور شہریوں کو نکالنا شروع کردیا

    بلاگ

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.