Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

      بچوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! ناروے کا دنیا کا سب سے بڑا اور سخت قدم؛ سوشل میڈیا کے بعد گیمز پر بھی مکمل پابندی کی تیاری

      اسپیشل آپریشن کمانڈوز کیلئے اسرائیل کی نئی ملٹری وہیکل ‘اسٹارمر’ متعارف ، حیران کن خوبیاں

      ایلون مسک کا تاریخی اعلان: امریکی بچوں کیلئے 10 ارب ڈالر سے زائد کا تحفہ

      سائنس دانوں کا چاند کے سُکڑنے سے متعلق حیران کن انکشاف!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹنڈوالہیار: جرائم پیشہ عناصر کے راڈار پر، چوری، ڈکیتی اور تشدد زدہ لاشوں کے انبار نے شہریوں کا سکین چھین لیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹنڈوالہیار (ڈسٹرکٹ رپورٹر تیمور رضا قائم خانی)

     ٹنڈوالہیار شہر اور گردونواح میں بڑھتی ہوئی وارداتوں نے امن کا سکون غارت کر دیا ہے۔ جرائم پیشہ عناصر کے مبینہ راڈار پر آنے والے اس شہر میں گھروں، دکانوں اور موٹر سائیکلوں کی چوری روز کا معمول بن چکی ہے، جس سے عام شہریوں کی زندگیاں اجیرن اور تاجر برادری کی مشکلات میں شدید اضافہ ہو گیا ہے۔عثمان آباد ٹاؤن (تھانہ اے سیکشن کی حدود): شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے جانے والے علی چوہان اور شبیر چوہان پکوان سینٹر کے اہل خانہ کے گھر کو نامعلوم چوروں نے نشانہ بنایا۔ گھر کا صفایا کرتے ہوئے ملزمان 10 لاکھ روپے نقد، 3 تولہ سونا اور دیگر قیمتی سامان لے کر باآسانی فرار ہو گئے۔سرجانہ ٹاؤن (تھانہ بی سیکشن کی حدود): میٹھا پانی گھروں تک سپلائی کر کے روزگار کمانے والے محنت کش کا پلاٹ پر کھڑا موٹر سائیکل رکشہ بھی چوری کر لیا گیا۔ تھانہ اے سیکشن کی حدود سے دو موٹر سائیکلیں چوری ہو چکی ہیں، جبکہ تھانہ بی سیکشن کی حدود میں ایک کمسن بچے کو قتل کر کے لاش پھینکنے کا واقعہ اور تھانہ اے سیکشن کی حد میں اسنوکر کلب سے ایک نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد ہونے کے ہولناک واقعات نے پورے شہر میں خوف و ہراس پھیل دیا ہے۔شہریوں اور تاجر برادری کا کہنا ہے کہ ٹنڈوالہیار پولیس جرائم پیشہ گروہوں کو بے نقاب کرنے اور ان کا قلع قمع کرنے میں مکمل طور پر ناکام نظر آ رہی ہے، جس سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھ رہے ہیں۔متاثرہ شہریوں اور عوام نے ایس ایس پی ٹنڈوالہیار سید سلیم شاہ سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس سنگین صورتحال کا فوری نوٹس لیں، بڑھتی ہوئی وارداتوں اور جرائم کا راستہ روکیں، اور متاثرہ خاندانوں کو انصاف اور چوری شدہ مال کی واپسی کو یقینی بنائیں۔

    Related Posts

    ٹنڈوالہٰیار میں عوامی مسائل اور بدانتظامی کا پول کھل گیا: صحت، تعلیم اور بلدیاتی سہولیات کا شدید بحران بے نقاب!

    خیبرپختونخوا پولیس اور جیل ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری؛ وارڈر سے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ تک فاسٹ ٹریک پروموشن کا فیصلہ!

    اسرائیلی طیاروں کے جنوبی لبنان کے تین قصبوں پر فضائی حملے

    مقبول خبریں

    ٹنڈوالہیار: جرائم پیشہ عناصر کے راڈار پر، چوری، ڈکیتی اور تشدد زدہ لاشوں کے انبار نے شہریوں کا سکین چھین لیا

    خیبرپختونخوا پولیس اور جیل ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری؛ وارڈر سے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ تک فاسٹ ٹریک پروموشن کا فیصلہ!

    اسرائیلی طیاروں کے جنوبی لبنان کے تین قصبوں پر فضائی حملے

    مکہ معاہدہ توثیق کیلئے ترکیہ پارلیمنٹ میں پیش

    سعودی عرب کے دفاع کیلئے برطانیہ میدان میں آگیا، سپر ٹائفون طیارے تعینات

    بلاگ

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.